دل سے دل لگا کر تو دیکھو
کوئی اچھا دوست بنا کر تو دیکھو
لوگ اٹھ اٹھ کر گلے ملے گے تم سے
تم ایک بار اچھے صابن سے نہا کر تو دیکھو😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی
اگر اس poetry کو نہ پڑھا تو بے وقوف🤪
آ گے سنایا تو پاگل 😅
کسی کو سنایا تو گدھے 🐗
واپس سنایا تو الو🦉
کچھ نہیں کیا تو بندر🐒
جواب دیا تو مراسی🪘🥁
اب کر لو جو کر سکتے ہو 😄
یہ ہوتی ہے بدمعاشی😃😃😃😃
😂😂😂
*بیوی
میں بھی گھر میں ایک ملازم کی طرح کام کرتی ہوں، مجھے بھی ہر ماہ تنخواہ چاہیے،
*شوہر
ضرور! لیکن ایک شرط پر!
*بیوی
وہ کیا شرط ہے؟
*شوہر
اگر کام پسند نہ آئے تو ملازم بدل لیا جائے گا...
*بیوی
ارے! ارے!! میں تو مزاق کر رہی ہوں...
بھلا گھر کے کام کی بھی کوئی تنخواہ لیتا ہے کیا🤣
ہی ہی ہی ہی 😆😆
نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!🍂
خاموشی 🍂
واٹس ایپ کا عشق 🤭 اور پڑوس میں پکنے والی بریانی 😋😘
ایک جیسی ہوتی ہے🤭 ملتا کچھ نہیں🤪 بس خوشبو چھائی رہتی ہے،😪😋😜🤣
لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گی
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣
main kab se soch raha hon dedective bachi kab bari ho gi....
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو ..😑🧐🤧
😇
کمال کی محبت تھی اس کو ہم سے*★★😞💔
*اچانک ہی شروع ہوی اور بن بتاے ختم*★★😕💔
یار فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
•
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى🥺😂😂
•
کل ہمارا ایڈمن دریا میں روٹی ڈبو کر کھانا رہا تھا 😒😒
میں نے کہا کیا کر رہے ہو 🤔
کہتا مچھی نئی تے شورا سہی 😒
سنو😉 اگر تم لائف میں کچھ بننا چاہتی ہو😂
تو میری بیوی بن جاؤ😝😉
حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو🖤🙂
🖤🙃
میرے دل بہلانے کے اور بھی طریقے ہیں
میری جان...!!❤
مگر جو دل کو سکون دے ___ وہ خیال
صرف تیرا ھے...!!❤
*اے نسیمِ سحر اتنا احسان کر*
*جا مدینے میـری التجا کے لئے*
*کہنا سرکار سے شاہِ ابرار سے*
*اک نگاہِ کـرم ہو خـدا کے لئے*
*صَلَّی اللّهُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ☞◆*♥️
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے مجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیے 🥺❤️
یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا🙂❤️
ᴘᴏsᴛ ʙʏ🤍ɴᴏɴsᴛᴏᴘ
.
ہمیشہ اتنا خوش نظر آؤ کہ 😍
چھوڑ کر جانے والا بھی سوچے 🤔
کہ اس کی کہیں اور سیٹنگ ہو گئ ہے ۔۔😂
Post by ❤️mera dil
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain