shurul oye
meri janu naraz hai
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے میرا
یہ محبت تو کسی روز بھی مر سکتی ہے!!!💔
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا :
تم کتنی خوبصورت ہو ۔
خاتون نے کہا :
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔
آدمی نے کہا :
کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔
😂😂😂😅
*_ŘøMęØ ツ_________✍️*
*زبان کا فرق دیکهئے...*
.
اگر بیوی کو ہندی میں کہئے کہ وہ *'ہتهیارن'* لگ رہی ہے تو رات کا کهانا نہیں ملے گا..
لیکن
اگر آپ نے اردو میں کہا کہ *'قاتل'* لگ رہی ہے تو
شام کی چائے پکوڑوں کے ساتھ ملے گی..
😆😆😆😆😆😆😆
اسی لیے اردو کو شیرین زبان کہتے ہیں
*اردو زندہ باد*😁
*_ŘøMęØ ツ_________✍️*
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫
ایک موٹی عورت ڈاکٹر سے: سنا ہے کھیل سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہی پڑ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا.. ڈاکٹر: آپ کونسا کھیل کھلتی ہیں..؟ عورت: چڑی اڈی کاں اڈا.....
🤰🏻🤰🏻🤰🏻👨🔧🏥😳🥵😆😆😅😂🤣🤣☺️☺️☺️☺️🤣🤣
سردار ایک میوزیم میں گیا ، وہاں اس سے ایک کپ ٹوٹ گیا افسر ، تم نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا ہے سردار ، خدا کا شکر ہے ، میں سمجھیا کہ نوا ں سی ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
👳🏽♀️👳🏽♀️😁😆😅😅😂🤣🤣🤣😂
آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی،
کہ گرمیوں میں سردی بالکل نہیں لگتی 😂🙈
کھبی لفاظ بھول جاوں❤
❤کبھی بات بھول جاوں❤
تجھے اس قدر چاھوں کہ❤
❤اپنے زات بھول جاوں❤
آٹھ کر کبھی جو تیرے❤
❤پاس سے چل دوں❤
جاتے ھوے خود کو❤
❤تیرے پاس بھول جاوں❤
کیسےکہوں تم سے کہ❤
❤کتنا چاھا ہے تمہیں❤
آگر یہ کہنے پہ تمکو آوں❤
❤ تولفاظ بھول جاوں ❤
جب ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
فرض کرو
تب میں سمجھ جاتا تھا کہ سوال اوقات سے باہر ہے
😋😁 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
mery elawa yaha koi or hai jis ne artagal gazi drama na dekha ho pubg game titok use na ki ho...
kya kr ri ho jan
ao na jan ap k lye aya hn

ao na hmry sath b bat kr lo
yaha jis lrki k pas mera nmb ni hai wo preshan nihona dy donga thora sabr kr lya kro yr
mery hisab se dd pe koi syana bnda hai e nai sab kachra bhra pra hai khas kr k grlz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain