Damadam.pk
Abc...z's posts | Damadam

Abc...z's posts:

Abc...z
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں @

Abc...z
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
🤣😂😀🤣😂😀
لڑکوں کو دل کے ساتھ ساتھ بل بھی دینا پڑتا ہے

Abc...z
 

*میـــں نـــے اســـے کہـــا مـــوٹــی ہـــو رہــی ہـــو 🤦😒🙄🤦*
*تھــــوڑا بھـــاگا کــــرو 🙄😁*
*وہ کســـی اور کــــے ســاتھ بھــاگـــــ گئــــی 😳😨🙄🥺😫😩😁*
😑😐---SAD---JUTT 😒😐

Abc...z
 

janu

Abc...z
 

بغیر gf والے ہاتھ اٹھائے 🤚🏻
اور لڑکیاں ان پر ترس کھاۓ شکریہ 🤣
اور یاد رہے میرے بھی دونو ہاتھ بلند ہے 😂🤚🏻🤚🏻🤣🤣

Abc...z
 

*_گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے🤫🤭_*
*_تمام لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں😂🙂_*
*_فوری رجشٹری فوری قبضہ🤣_*🫣🙈💯

Abc...z
 

*عشق ایک پنگا ہے*
*تسی نا ہی لو تے چنگا اے*
*انکل جون ایلیا کی آخری نصیحت*
😑😂

Abc...z
 

*ایک صاحب نماز سیکھنے مولوی صاحب کے پاس گئے*
*مولوی صاحب نے پوچھا : ثناء آتی ہے ؟؟*
*صاحب گھبراتے ہوئے::: جی وہ نہیں آتی مگر کبھی کبھی شمیلہ آجاتی ہے🙈😋😂*☹️🤣😆🤭

Abc...z
 

جب #میک_اپ💄سَستے تھے
#دلہنیں بھی #رخصتی پہ دھاڑیں مار مار کر #روتی تھیں،
جب سے میک اپ #مہنگا ہواہے تب سے ہلکی سی ٹوں ٹاں کر کے #کام چلا لیتی ہیں😉😜

Abc...z
 

*اگر کسی کا جانو بیزی ہے☹️*
*تو وہ مجھ سے بات کر سکتی ہے😍*
*خدمت خلق🙈😝*

Abc...z
 

ao na meri post pe kya naam hai apka

Abc...z
 

تمام عاشقوں اور معشوقوں سے گذارش ہے🙄
نئے سال نیا جانوں لیں😝
پرانے سانوں دےدیو اسی پالش کرا کے کام چلا لاں گے😂🙌🙋🤣🤣
ͣͣ🙂🙈

Abc...z
 

*اے ایمان والو ❤️*
*مجھے بھی ایک ایمان کی ضرورت ہے 🙂 ،،، 🤭*کوئی مل جائے گے ادھر سے🙃🥳🫢🫢

Abc...z
 

noshi g kasi ho g

Abc...z
 

بخدمت جناب پیاری معشوقہ.
جناب عالی!
مودبانہ گزارش ہے۔جے تو اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے❤️
عین نوازش ہوگی
آپ کا اپنا عاشق۔

Abc...z
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄*
*کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں😕😕

Abc...z
 

دھوکہ کھانے کے بعد
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕💔💔

Abc...z
 

سنو میری نامعلوم جانو ھم تب تک ترقی نہیں کر سکتے
🤔🙄🙈✋
جب تک ایک دوسرے کو اپنا نمبر سینڈ نہیں کریں گے🙈😑😒

Abc...z
 

_______🫵🌍🫀🧸
*کوئی تو ہو جو میرے تلخ لہجے کے پیچھے چھپے ہوئے دکھ کو محسوس کرے🙂💔*
*🌸✨_💙🔐𓆸*

Abc...z
 

arsala tenu ki masla
gud ni8 so jaaa hun