Damadam.pk
AbdulSamad_007's posts | Damadam

AbdulSamad_007's posts:

bilkul
A  : bilkul - 
AbdulSamad_007
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے........

asa he h
A  : asa he h - 
AbdulSamad_007
 

Aslam o Alikum dosto ks ho sb

koye 1 slqt kro
A  : koye 1 slqt kro - 
Funny joke
A  : بزرگوں نے ٹھیک ہی فرمایا ہے کہ درخت کا خوب صورت اور میٹھا پھل کیڑے ہی کھاتے - 
bilkul
A  : bilkul - 
bilkul
A  : bilkul - 
کسی کو دیکھ کر شخصیت نکھارنے والے نہیں ہیں ہم
ہم وہ ہیں کہ جس کی نقل "اہل زمانہ" اتارا کرتا ہے😌🍒
A  : کسی کو دیکھ کر شخصیت نکھارنے والے نہیں ہیں ہم ہم وہ ہیں کہ جس کی نقل "اہل - 
AbdulSamad_007
 

کالے جے لباس دی شوقین کڑی
دور دور جاوے میرے کالے رنگ توں 😊

AbdulSamad_007
 

اور میں لوگوں کے دلوں اور زندگی سے آسانی سے کھو جانے والا لڑکا ہوں۔
#سمون

AbdulSamad_007
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں ....🖤
وه سمجھتے ہیں ..مجھے بے وقوف بنا لیا

AbdulSamad_007
 

بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
اس لۓ فاصلے پر جاکر بیٹھا ہوں

AbdulSamad_007
 

💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*

AbdulSamad_007
 

او یار کوئی معافی شافی ہی مانگ لو 🤪😂
ٹائم ختم ہونے والا ہے 🤩

Funny joke
A  : hahaha 😜😀 - 
AbdulSamad_007
 

کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😂🤣🙄

AbdulSamad_007
 

اہم اعلان📢📢
سارے پیکنگ 🎒🎒کر لو
آج رات ہم 2021 میں روانہ ہونگے۔۔😜

AbdulSamad_007
 

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
💖💖💖
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع

AbdulSamad_007
 

2020 جا رہا ہے... 😌😌
جس نے بھی جانا ہے ساتھ ہی چلا جائے!😏😂🙈