کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😂🤣🙄
اہم اعلان📢📢
سارے پیکنگ 🎒🎒کر لو
آج رات ہم 2021 میں روانہ ہونگے۔۔😜
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
💖💖💖
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
2020 جا رہا ہے... 😌😌
جس نے بھی جانا ہے ساتھ ہی چلا جائے!😏😂🙈