*#عورت*
*عورت کــا دنیا میــں پہلا روپ ہی رحمت ہے, پھر بیٹی بن کـر گھر والوں کے دلوں پر راج کرتی ہے , بہن بن کـر بھائی کــی سچی اور مخلص دوست اور ماں کــا بازو بن جاتی ہے جب بیوی ہوتی ہے۔ تــو ایک پختہ اور ہمیشہ ساتھ نبھانے والی ہر دکھ سکھ کــی ساتھی بن جاتی ہے۔*
*اور جب ماں بنتی ہـے تــو خُدا تعـالی اس کــا رتبہ اتنا بلند کر دیتا ہے۔ کـے جنت کو اٹھا کر اس کے قدموں میــں رکھ دیتا ہے.
#ہر_جائز_کام_فوری_نکلوانا
آپ کا کسی کے ساتھ کوئی بھی جائز کام ہو جائز مطالبہ ہو اور سامنے والا کسی بھی طرح بات نہیں مان رہا ہو تو اپنی بات منوانے کے لئے یہ آزمایا ہوا عمل کریں پھر دیکھیں ۔
#ایک_مرتبہ_درود_شریف
#سات_مرتبہ_یا_ربّ_انی_مغلوبُْ_فانتصر
#ایک_مرتبہ_درود_شریف
یہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کریں ہاتھ چہرے پر پھیر دیں آپ کی بات مان لی جائے گی ۔
درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں آمین لکھ دیں ۔
مکان یادکان پلاٹ ناجائز قبضہ خالی کروانے یا کسی دشمن کو گھر سے نکالنے کے لئے صرف جائز صورت میں اثر کرے گا ناجائز کیا تو نقصان ہوگا
اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
یادافع البلیات روزانہ 360مرتبہ اول اخر درود اکیس بار ورد مدت کام ہونے تک
اجازت ہے دس مرتبہ سبحان اللہ پڑھ کر کومینٹس میں ایک بار سبحان اللہ لکھ دیں
چوری شدہ چیز/ مال واپس ملنے کے لئے عمل
دو رکعت تنہائی میں صلاۃ الحاجت کی نیت سے پڑھ کر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر سورۃ لقمان کی یہ آیت ۔
يابُنَيَّ إِنَّهَآ إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ 119 مرتبہ پڑھیں ۔
پھر یا حفیظ 119 مرتبہ اُس کے بعد درود شریف سات مرتبہ پڑھ کر دعا کریں ۔
ان شاء اللہ آپ کی گم شدہ چیز لازمی جلد مل جائے گی ۔!!
پوسٹ کو شیئر کریں ماشاء اللہ لکھو ۔
لیکوریا سے نجات کا وظیفہ
جس عورت کو لیکوریا کی بیماری ہو تو وہ یہ کریں کہ دکان سے مصری لے اور
ہر روز 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر مصری پر دم کرکے مصری کو نہار منہ کھائے
اور یہ عمل کچھ دن مسلسل کریں
انشاءاللہ یہ بیماری ختم ہوجائیں گی
کمنٹ میں جزاک اللہ خیرا لکھ دیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنے روحانی مسائل کا حل جانیے فی سبیل اللہ
دانت صاف کرتے وقت بار بار ’’شَھیدٌ، شَھیدٌ‘‘ بولتے جائیں۔ مسواک کی عادت ڈالیں اور مسواک یا ٹوتھ پیسٹ کرتے وقت سورۂ انعام کی آیت ’’ لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ ۚ وَّسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ‘‘ بار بار پڑھتے رہیں۔ اس عمل کو عادت بنالیں، ان شاء اللہ تعالیٰ کبھی دانتوں میں درد نہیں ہوگا۔
بند نصیب کھولنے کا عمل
بہت سے کالے علم کے جادوگر انسان کا نصیب بند کر دیتے ہیں ان کی زندگی کی ہر چیز بند ہو جاتی ہے ۔
اکثر لوگوں کی شکایت ہوتی ہے ہمارا نصیب میں زندگی میں کوئی بھی چیز میسر نہیں
تین دنوں میں ہر چیز کھول جائے گی
گڑھ کا پیڑا تین عدد آپ کو لینے ہیں سات مرتبہ اپنے اوپر وار کے اس کے اوپر سورۃ الناس تین مرتبہ سورۃ الفلق تین مرتبہ سورۃ التوحید تین مرتبہ آیت الکرسی تین مرتبہ دم کرکے الگ سے رکھ لو تین دن اس طرح یہ عمل کریں جب عمل مکمل ہو جائے کسی قبرستان میں گڑھ کو لے کر قبرستان کے جنوب کی طرف اس کو پھینک دو
انشاءاللہ مکمل ختم ہو جائے گی
پوسٹ کو لائک کرو آمین لکھو
یہ عمل ان بچوں کی ماؤں کے لیے ہے جن کے بچے زیادہ روتے ہوں‘ ضد کرتے ہوں‘ ڈرتے ہوں‘ بخار رہتا ہو‘بے چینی رہتی ہو‘ بچے دودھ نہ پیتے ہوں۔ عمل حاضر ہے!
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف۔سورئہ فاتحہ تین بار۔آیۃ الکرسی تین بار۔آخری تین سورتیں بمعہ بسم اللہ تین تین بار۔یہ تمام پڑھ کر بچے پر دم کریں اور پانی پر بھی دم کریں۔ دن میں تین مرتبہ یہ دم کرسکتے ہیں۔
بچوں کے زیادہ رونے کیلئے:کسی چینی کی پلیٹ پر سورئہ کہف کی آیت نمبر24,25لکھ کر دھوکر پلائیں۔ بچہ چپ ہو جائے گا۔ بارہا کا آزمودہ ہے۔’’ اِلَّآ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ وَ قُلْ عَسٰٓى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا(۲۴) وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا(۲۵)‘‘
آپ کا مستقبل کا ساتھی کون سا ہوگا
آپ کی شادی کس سے ہوگی وہ انسان کون سا ہوگا شکل و صورت کا کیسا ہوگا آپ جان سکتے ہیں بذریعہ استخارہ
ہر نماز کے بعد سورۃ الوضحٰی گیارہ مرتبہ آپ کو پڑھنا ہے
رات کو سونے سے پہلے وضو کا اہتمام کرکے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی ایک سو ایک مرتبہ یہ آیت
. سورۃ الزلزلة:
یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا
اس کے بعد گیارہ مرتبہ درود شریف
آنکھیں بند کرکے تصور کر کے پڑھیں اور سو جائیں
اللہ آپ کو آپ کے ذریعے اس کا چہرہ دیکھنے میں آ جائے گا
اور آپ کو آواز دے کر بتایا جائے گا
یہ عمل بدھ کی کی رات سے کرنا ہے تین دن یہ عمل کرے
انشاء اللہ آپ کو کامیابی ملے گی
پوسٹ کو لائک کریں اور ماشاءاللہ لکھیں
رزق کا بہترین عمل۔۔۔
بدھ جمعرات اور جمعہ کی رات۔۔۔
مغرب کی نماز کے بعد اور عشاء کی نماز سے پہلے
باوضو ہو کر پاک صاف لباس میں سورہ طلاق کی شروع کی یہ آیات 114 مرتبہ پڑھیں ۔۔۔
و مَنْ یَتَّقِ اللهَ یَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجاً وَ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لا یَحْتَسِبُ وَ مَنْ یَتَوَکِّلْ عَلَی الله فَهُوَ حَسْبُهُ اِنَّ اللهَ بالغُ اَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللهُ لِکُلِّ شَیْءٍ قَدْرا .
اس کے بعد 7 مرتبہ سورہ قدر پڑھیں
اور مشرق مغرب شمال جنوب پھونک ماریں اور رزق کی دعا کریں۔۔
ہفتے میں صرف 3 رات پڑھنا ہے اور 3 ھفتے تک پڑھیں اور اللہ کا کرم دیکھیں
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته!!! اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے. 📿درود پاک پڑھتے جائیں . 📿درود پاک پڑھواتے جائیں۔ محمد صلى الله عليه و آله وسلم
بڑی کامیابی اسے ہی ملتی ہے جو چھوٹے آغاز پر بھی مطمئن رہنا جانتے ہیں،
بدقسمتی سے ہم ایک ایسی معاشرے میں رہ رہے ہیں، جس میں جلے ہوئے(کامیاب لوگوں) کا مزاق اُڑایا جاتا ہے، کسی نا کسی طریقے اور اپنی بیکار پاور سے دن رات ان کامیاب لوگوں کو نیچے لانے کیلئے ناکام کوششیں کرتے رہتے ہیں.
ایک اچھا معاشرہ میرے خیال میں تب ہی کریئیٹ ہوگا جب ہم ان جلے ہوئے کامیاب لوگوں کو کامیاب دیکھ خوش رہیں اور ان کی طرح دن رات ایک کرکے ان سے آگے جانے کی کوشش کریں.
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ کامیابیاں اتفاقاً ملتی ہیں،
جن لوگوں کو کامیابی کی باتیں فضول لگتی ہے،
جن کو دوسروں کے عمل اور تجربات خود کیلئے مشکل اور ناممکن لگتے ہیں،
جن کو کامیابی کے راز اور اصول محض کتابی باتیں ہی لگتی ہیں،
جن کا ارادہ کمزور اور جوش وقتی ہوتا ہے،
وہ لوگ ہمیشہ ناکام ہی رہتے ہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain