👳♂️ استاد: بچوں! اگر کوئی آدمی کہیں جا رہا ہو اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
👦 طالبعلم: استاد جی، اگر گھر قریب ہو تو بھاگ جائے۔
👳♂️ استاد: اور اگر گھر دور ہو؟ طالبعلم: تو پھر کسی کے Wi-Fi سے کنیکٹ ہو کے ویڈیو دیکھتا رہے… بارش رکنے تک! 😂📱🌧️
ایک استاد نے شاگرد سے پوچھا:
"اگر زمین سے سونا نکلے تو کیا کرو گے؟"
شاگرد بولا: "سر، فیس جمع کرا دوں گا!" 😂
تمہیں پھولوں سے اتنی محبت کیوں ہے؟
کیوںکہ
وہ مرجھا کر بھی کچھ نہیں کہتے🌺
❤️🌺
"امید پہ دنیا قائم ہے،
تنخواہ پہ بیوی!!" 😜
"پاکستان میں بندہ جب کہتا ہے 'یار بس تھوڑا سا کام رہ گیا ہے'
تو سمجھ جاؤ یا تو کام شروع ہی نہیں ہوا… یا پھر ناشتہ یاد آگیا ہے! ☕😂"
دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 🙂✅
Aslam O Alikum
حجاب👑پردہ کرنے والی جاہل نہیں، کسی سلطنت کی نہیں،بلکہ اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں.!
شرک کے سو راستے ھوتے ھیں۔مگر توحید کا ایک ھی راستہ ھے اور وہ ھے۔۔قُل ھُوَﷲُاَحَد۔۔اور یہی راستہ مشرکوں کے لیۓ بہت بھاری ھے۔اسی لیۓ مشرک بابوں شابوں کے پاس چلے جاتے ھیں
مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھتا ہے
تو اُسے اٹھانے کی جرت کسی بادشاہ کی نہیں ہوتی
یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہے❤