لڑکی دوکاندار سے ۔۔!یہ سوٹ کتنے کا ہے۔۔؟؟دوکاندار: 1500 کا۔۔لڑکی: اُف۔!!لڑکی: اور وہ والا کتنےکا ہے؟دوکاندار: 2 دفعہ اُف😹😁
تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ھو...❤🤔🤔
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ھے نام میرا...😘🙄🙄
کیا ھے #گروپ کے سب ممبرز #اغوا تو نہیں ہوگئیے😁😁
آج سب اپنی مرضی سے کچھ سنا دے 🙈🙈 کوئی #لطیفہ ، #poetry , 😍😍
کوئی اچھی سی #بات ،یا پھر 🙊🙊 میری تھوڑی سی #تعریف ہی کردو 😜😅
نوٹ : میری پوسٹ پے #comments 😝😝 کرنے سے #single 😯😯 لوگوں کو اپنا جانو 😜😜 وہ بھی مل سکتا ہے
سچی سچی بتائیں
میری dp پیاری ہیں یا آپکی🙄
🙄😘🙈😋😜
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو😍😍 تو مجھے Set کر لو😘😘😂😂 😁😁
روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤔😝🧐
وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂
کبھی انگلی مت اُٹھانا بازو توڑ کے رکھ دیں گے
غلطی سے جو للکارے گا تو کاٹ کے رکھ دیں گے
👊✊ham hain pakistani
اس نے کہا آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے
میں نے کہا " تم "🙈
حالانکہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا لیکن فلموں میں ایسا ہی بولتے ہیں😂😂
جو لڑکیاں رات کو کریم لگا کر نہیں سوتی انہیں اسلام علیکم 😌
میرے خیال سے کسی کا جواب نہیں آئے گا 😒
اقبال آپ کی چڑیوں کا کیا کریں ایک تو اپنی real dp🤔 نہیں لگاتی اور اوپر سے الٹے الٹے نام لکھتی ہیں 🙈🤗😜
لڑکیوں کے سر میں 😁عقل ہو یا نہ ہو
جوئیں 🕷🕷🕷 ضرور ہوتی ہیں 😁🙈🙉
Agree???😂 💯
گھر بیٹھے بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہو ؟؟
.
.
.
.
.
.
.
..
.
.
.
.
.
گھر بیچ دو🙂😜😒😂
سچی سچی بتائیں
میری dp پیاری ہیں یا آپکی
😘😯🙈😋😜
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں 😲😲
نئی پوسٹ نہیں مل رہی پریشان ہوں میں 😂
میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻
جتنا #مرضی بھاگ لو😜
#پیار تمہیں #مجھ سے ہی #ہونا ہے ♥️
محبت کیا ہے🈯
1:بکواس😕
2:سکون🌸
3:منزل🌹
4:سزا😬
5: وہم 😫
6: زندگی👼
ME :🗻
ضِــد پر آجـاوں تو پلٹ کر بھی نہ دیکـھوں
میرے صَــبر سے اَبھی تم وَاقـف ہی کہاں ہو
🙏🏻🔥💯
ایک عورت نے گھبرا کر شوہر کو اطلاع دی.....
اب میں کوکنگ کی کلاس اٹینڈ کرنے نہیں جایا کروں گی....
شوہر: کیوں
بیوی: آج غلطی سے مجھ سے کچھ جل گیا.....
شوہر: کیا جل گیا......؟
بیوی: کلاس روم.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain