یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
🥀""""""""""""""""""""""🎀🦋""""""""""""""""""""""🎀🦋??
#OLD___IS___GOLD
ہم #زمانے سے الگ اپنی #ادا رکهتے ہیں.🍃🥀
اسی لیۓ تو #ہم خود کو سب سے #جدا رکهتے ہیں 🍃🥀
یہ #ممکن ہی نہیں ہم کسی کا #دل توڑیں.🍃🥀
ہم تو #پهولوں کو توڑنا بهی #گناہ سمجهتے ھیں🍃🥀
🥀""""""""""""""""""""""🎀 Heartless
دل و جان سے چہانے والے برے نصیب سے مالا کرتے ہیں
دوست
یہ جان جاو گے تم ہمارے بچھر جانے کے بعد🙏🙏🙏
میرے دل کو لہجے سے توڑنے والے 💔
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا __ 🙂
جناب کہتے ہیں😍🙈
نتھلی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ
Basit
مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے🙈
تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی.
؟نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا بھی ہلاۓ گا ایک دن...
😔😔
#basit
😌😌 سنو ھم پر لائن مت مارا کرو🙈🙈
ھم یہاں پوسٹ کرنے آتے ھیں عاشقی کرنے نہیں😉😉
لڑتے بھی تم سے ہیں 🔥🤭
مرتے بھی تم پے ہیں 👻😏
ہائے
Fity mo tmhare moo py 😹🤣
یہ دل _______دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
💔💔
لڑکا ۔مجھے تم سے پیار ہوگیا 😍
Larki ہنسی۔👩😁
اور شرما کر بولی
چل دفع ہو مینوں گویا تھپن دے 😂
بیشک میں خوبصورت ہوں
لیکن
یہ باتیں بتائیں نہیں جاتی.
Hi........
میری پوسٹ اگنور کرنے والی لڑکیوں👭
🕵🙄
اللہ کرے تمہیں توتلا شوھر ملے...😜😜😜
دنیا میں دو جانداروں کو ٹھنڈ نہیں لگتی
برفانی ریچھ
اور شادی پر جانے والی خواتین..😂😂😜😜😄😄
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں
اور مجھے جو دو تین جانتے تھے
وہ بھی بھول گئے🙄🥺💔😑
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
"عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے 🤷
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے"📢📢
Agree_?
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
یا اللہ 4 بیویاں 20 بچے 16 گاڑیاں چار بنگلے 90 کروڑ نقد ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس عطا فرما ☺
سب بولو آمین 🙈
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود۔ اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain