نماز پڑھا کریں
کوئی ملے نا ملے ربّ ضرور مِل جاتا ہےنماز پڑھا کریں
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ روز قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘ متفق علیہ ۔
Mishkat ul Masabih#5522
قیامت کے احوال اور دوبارہ اٹھائے جانے کا بیان
Status: صحیح
حضرت ابومرثد غنوی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قبروں پر (مجاور بن کر) بیٹھو نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Mishkat ul Masabih#1698
جنازوں کا بیان
Status: صحیح
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 91
اِنَّمَا یُرِیۡدُ الشَّیۡطٰنُ اَنۡ یُّوۡقِعَ بَیۡنَکُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَ الۡبَغۡضَآءَ فِی الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِ وَ یَصُدَّکُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ عَنِ الصَّلٰوۃِ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّنۡتَہُوۡنَ ﴿۹۱﴾
شیطان تو یوں چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کہ ذریعے سے تمہارے آپس میں عداوت اور بغض واقع کرا دے اور اللہ تعالٰی کی یاد سے اور نماز سے تم کو باز رکھے سو اب بھی باز آجاؤ ۔
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں داخل کرا سکتا ہے نہ اسے جہنم سے بچا سکتا ہے اور میں بھی اللہ کی رحمت کے ساتھ (جنت میں جاؤں گا) ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Mishkat ul Masabih#2372
دعاؤں کا بیان
Status: صحیح
کہا ہیں وہ عظیم لوگ
جو کتابوں میں مور کے پَنکھ رکھ کر بچے نکالنے کے لیے چینی ڈالتے تھے
🙄😂
آج عورتیں کون سے حقوق مانگتی ہیں 😠😠
میرا دین تو وہ ہے جس نے ساڑھے چودہ سو سال پہلے عورت کو حقوق دے دئیے تھے🌹🌹
حجاب کر کے گھر سے باہر نکلنے
والی شہزادیوں کو دل سے
میرا سلام 🥰🤍
غلیظ فراڈیا اور منافق عمران پہلےپرویزالہی کوڈاکو کہہ کر PTI کے سپورٹرز کو پاگل بناتا رہا اور اب پرویز الہی کو PTI کا صدر بنا کر پاگل بنا رہا ہے۔
بے عقلی، بے شرمی، بے غیرتی اور منافقت ہی ذہنی غلام ہونے کی سب سے بڑی شرطیں ہیں۔
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے🔥🤔😴
**ہمارے ہاں یہ نہیں کہا جاتا کہ اپنا کمرہ صاف کرو بلکہ یہ کہا جاتا ہے کہ کتا بھی اپنی جگہ صاف کر کے بیٹتا ہے**🤣
مانگ صرف اس سے جو سوتا نہیں سلاتا ہے،
جو کھاتا نہیں بلکہ کھلاتا ہے،
وہی مشکل کشا ہے ساری دنیا کا اور وہی داتا ہے۔
Beshak💖💯
نہ عشق میں 💯
نہ پیار میں 💯
جو مزہ ہے پانچ وقت کی نماز میں..💯🥰۔اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں
بڑی معتبر ہے جماعت صحابــــــــــہؓ
ذرا پڑھ کر دیکھو حیات صحابــــــــــہؓ
گویا کہ ہے باغ ارم میں اترنا
موضوع سخن ہے بات صحابــــــــــہؓ
حقیقت تو یہ ہے کہ اگر کوئی سمجھے
ہے عکس نبوت صفات صحابــــــــــہؓ
میدانوں کے غازی مجاہد صحابــــــــــہؓ
وہ عابد وہ ساجد وہ زاہد صحابــــــــــہؓ
ملا ہے جو لاریب بے عیب ہم کو
کلام مقدس بارات صحابــــــــــہؓ✴✴✳〽️💯💯
Muslim 🥰
عمران خان اور حریم شاہ میں ایک چیز قدرے مشترک ہے
جس طرح حریم شاہ کے شوہر مکمل ننگی ہونے کے بعد بھی حریم شاہ سے مطمئن ہے
ایسے ہی قوم یوتھ عمران خان سے مطمئن ہے😂🤣🖐️
دنیا سے کچھ Delete کرسکتے
تو کیا کرتے۔🙂 💃🐍🌶️
قُرآن مجید جو قوموں کو زِندہ کرنے کے لیے نازل ہوا تھا اُس کو ہم نے مُردوں کو اور قبرستان کو سُنانے تک محدود کر دیا ہے🙂🖤
جس مقام پہ منہ توڑ دینا چاہئے 💯🔥
اُس مقام پہ دعا دینا تربیت کہلاتا ہے 😇😌
محترمہ
اتنی بڑی ہو کر 5 روپے والا پاپڑ کهاتی ہو
شرم نہی آتی... 😄
الـــفاظــوں کے دیـــوانـــے بہت ملــے گے
جنـــاب
تــــلاش اُس کی کـــرنا جو خــامـــوشـــی پڑھ لـــے
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain