Damadam.pk
Abdulbasitnaran's posts | Damadam

Abdulbasitnaran's posts:

Abdulbasitnaran
 

ماڑا !
ہم بھلا تمکو کیشا لگتا اے🥺
😎😒

Abdulbasitnaran
 

ہر بندہ ایک اچھی سی نصیحت کرے تاکہ سب کی سوچ کا جائزہ لیا
جاسکے 🙂

Abdulbasitnaran
 

کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لیے دو بندے ہونے چاہیے
ایک تفصیل سے سمجھاتا رہے دوسرا ساتھ ساتھ چپیڑیں مارتا رہے🙄😒🤣😂🙂🤷🏻🤦🏻💔🤭

Abdulbasitnaran
 

Aslam o Alikum

Abdulbasitnaran
 

خدا ایسا نمازی بنادے کی نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو 🙂♥️☺️

Abdulbasitnaran
 

دنیا کے تمام کام چہوڑ کر
صرف ایک بار اللّٰہ لکہیں اور توبہ کریں🥺🔥

Abdulbasitnaran
 

سوچنے والی بات ہے🤔
یہ ایموجیز بنانے والے نے
شرمانے کے لئے آخر باندر🙈 ہی کیوں بنایا؟؟😒😂

Abdulbasitnaran
 

پٹهان درخت پر چڑها
بندر نے پوچها اوپر کیوں آۓ ہو🐒
پٹهان;
امرود کهانے
بندر;
کردی نہ پٹهانوں والی بات,
یہ تو آم کا درخت ہے 🐒
پٹهان:
کردی نہ جانوروں والی بات,
امرود ہماری جیب میں ہیں ,
🤣😂😂😂😂🤣🤣😏

Abdulbasitnaran
 

دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯...🔥

Abdulbasitnaran
 

ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا انشاء اللہ

Abdulbasitnaran
 

اللہ پاک پاکستان کو اتنا بہادر لیڈر نا دے جو گرفتاری کے ڈر سے برقعہ پہن کر فرار ہو جائے

Abdulbasitnaran
 

چرس کا نشہ کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ نشے کو اس طرح چھوڑ دیں
جیسے عمران خان نے امریکہ کے خلاف بولنا چھوڑ دیا🏃🙄🤣

Abdulbasitnaran
 

پلستر ٹوٹی ہڈی پر ہوتا ہے زخموں پر نہیں۔ یہ دو ہفتے کے لیے ہوتا ہے 10 ماہ کے لیے نہیں۔ علاج ہڈیوں کا ڈاکٹر کرتا ہے کینسر ہسپتال نہیں۔ بیوقوف یوتھیوں کو بنایا جا سکتا ہے باشعور عوام کو نہیں

Abdulbasitnaran
 

میں گرفتار ہونے سے نہیں ڈرتا، لیکن میں اپنی رہائش گاہ پر نہیں ہوں لیکن میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ میرے tigers میرے گھر کی حفاظت کریں، جب کہ میں کہیں اور آرام کر رہا ہوں
اندازہ لگائیں کون؟

Abdulbasitnaran
 

بهارت میں بگوان اور پاکستان میں عمران دونوں جهوٹے ہیں!
مگر یہ بات اُدھر ہندو نہیں مانتے ، ِادهر یوتھیے نہیں مانتے
😝🤣😝

Beautiful People image
A  : Aslam O Alikum - 
Abdulbasitnaran
 

کائنات میں کوئ اتنی شدت سےکسی کا انتظار
نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے 💯❤

Abdulbasitnaran
 

#رب نے چھوٹی سی #عمر میں🔥
بہت عزت دی ہے ہمیں🔥
مخالفین سے کہنا!☝️
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء 🥰
🌍 دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں..🎋
خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں,,

Abdulbasitnaran
 

جیل بھرو تحریک نہیں مسجد بھرو تحریک شروع کرو تاکہ ایمان بھی مضبوط ہوجائے اور اللہ بھی خوش ہو کر ایماندار عادل حکمران نصیب فرمائے

Abdulbasitnaran
 

استعفے دیکرالیکشن لڑنے کا اعلان
ضمانت کرا کے جیل بھرنے کا اعلان۔🤔
یوتھیو اسکو لیڈر نہیں کنفرم مینٹل کہتے ہیں
🤣😎🤣