ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے
😥
# **-‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"**
# **اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا**
آمین♥♥
Aslam o Alikum
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت سے پہلے سود، زنا اور شراب عام ہو جائے گی
اللہ ہمیں ان سب سے بچائے
باپ کرپٹ،بیویاں بھگوڑی، بیٹی عیسائی، بیٹے یہودی،بہنیں چور،دوست لٹیرے ساتھی لوٹے،سپورٹر جاہل اور خود نشئ
نام بتاوء؟ 🤣
Aslam o Alikum
ہر بندہ ایک اچھی سی نصیحت کرے تاکہ سب کی سوچ کا جائزہ لیا
جاسکے
ہمارے بچپن میں 3G اور 4G نہیں ہوتے تھے
صرف امی G اور ابو G ہوتے تھے
ایک تھپڑ سے سارا نیٹ ورک بحال ہوجاتا تھا
اور پھر چل دیئے۔۔۔
تم کہاں۔۔۔۔ ہم کہاں
Psl kon kon dekta hai my favorite team Quetta ap khi kon see hai team ☺
*وضو سے شکل*
*قرآن سے عقل*
*اور نماز سے نسل پاک ہوجاتی ہے*😇🌹
Allah pak ham sab ko 5 waqit khi namaz parnay khi tofiq atha farmaye Ameen
AllAh ho Akbar 😘
Aslam Alikum
CAPSTAN dabbi 170 Rupay 😕
Mehrbani Karo pm sahb kay pishtorbazi lai nay 💔😕
کبھی بھی شادیوں کے کھانے کی برائی مت کرنا
کوئی باپ برسوں کماتا ہے ایک دن کی دعوت کے لیے
🥀
-Hazrt Muhammad ﷺ is The Bēst Persōn Of thē World.
❣
#
دعا کیجئے
میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین 🤲❤️
اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور
(اللہ) ہے
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain