Damadam.pk
Abdulbasitnaran's posts | Damadam

Abdulbasitnaran's posts:

Abdulbasitnaran
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆

Abdulbasitnaran
 

اکیلا مرد پوری دنیا سے لڑسکتا ہے پر ایک عورت سے نہیں لڑ سکتا🙂

Abdulbasitnaran
 

کچھ دنوں سے تیری . . . . أواز نہیں سنی میں نے. . . . .کچھ دنوں. کو میں سدیاں . . . . . . شمار کرتا ہوں 🕊. . 🤔. . . 😤. . . 💫

Abdulbasitnaran
 

Aslam Alikum

Abdulbasitnaran
 

کرکٹ سکھانے والے کی تنخواہ 32لاکھ اور قرآنِ پاک سکھانے والے کی تنخواہ 10ہزار
ایسی قوم پہ زوال نہ آئے تو اور کیا آئے
تلخ حقیقت💯

Abdulbasitnaran
 

دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے
خواب ۔ محبت ۔ جدائی ۔ بے بسی ۔ غریبی ۔ دھوکا ۔ جھوٹ 🥀😷
😢

Abdulbasitnaran
 

قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

Abdulbasitnaran
 

"اور جس کے لیے اللّٰہ کافی ہو جائے پھر اُسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی ♥️✨"

Abdulbasitnaran
 

نام کا مسلمان ہوں میں
اسی لیے پریشان ہوں میں
😭😭
زلزلے سے جس طرح لوگ بھاگ کر گھروں اور دفتروں سے نِکلتے ہیں اگر اذان کی آواز سُن کر اس طرح نِکلے تو زلزلے ہی نا آئیں..!!

Abdulbasitnaran
 

*🥀والد نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..* *نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا*
*اور وہ اب بھی نہیں جاگا....والد اپنی ڈیوٹی پر چلا گیا* *اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....*
*بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.*
*جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا*
*تو اس نے اپنے والد کو فون لگایا اور کہا ابو جی آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟*
*میرا امتحان چھوٹ گیا...*
*والد صاحب نے جواب دیا:*
*بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے*
*اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..*
*ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے*
*لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے...*
*لمحہ فکریہ*

Abdulbasitnaran
 

میرے نبی 🤍 کا چہره اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے🥰💐

Abdulbasitnaran
 

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت حضرت عائشہ صدیقہؓ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💝🕋

Abdulbasitnaran
 

Aslam Alikum

Abdulbasitnaran
 

لڑکی ۔ میں آپ سے ناراض ہوں😒
لڑکا ۔ کیوں کیا ہوا 🤔
لڑکی ۔ بس ناراض ہو😒
لڑکا ۔ ہوا کیا ہے🤔
لڑکی ۔ مجھ سے بات مت کرنا😒
لڑکا ۔ نمونی وجہ بتاؤ گی تو پتہ چلے گا 🤔😠
لڑکی ۔ پہلے تو کوئی وجہ نہیں تھی پر اب ہے😒
لڑکا ۔ کیا وجہ ہے🤔
لڑکی ۔ یہ ابھی نمونی کہا نا آپ نے😏🙄
لڑکا ۔ تو پہلے کیوں ناراض تھی🤔😣
لڑکی ۔ وجہ ڈھونڈ رہی تھی اب مل گئے 🤣😂🤣

Abdulbasitnaran
 

کسی💕 نے 💕بالکل💕 صحیح💕 کہا💕 ہے 💕
کسی💕 کہ💕 اندر 💕زیادہ💕 ڈوبوں💕 گے💕
تُو 💕ٹوٹنا 💕پڑے 💕گا💕
یقین💕 نہیں💕 آتا 💕تو 💕چائے💕 میں 💕ڈوبے💕 بسکٹ💕 سے💕 پوچھ💕 لو💕

Abdulbasitnaran
 

پیار ہوا 🙈اقرار ہوا🙉🙉🙉
پھر 9مہینے بعد ابرار ہوا🙊💃💃💃😂

Abdulbasitnaran
 

Yr yai 1 on 1 kiya cheez hai

Abdulbasitnaran
 

اگر لڑکےنہ ہو تےتو🙈
لڑکیاں منہ ہی نہ دھوتی😝
😂😂🤣🤣

Abdulbasitnaran
 

چلو لا حاصل ھی سہی
تم میری محبت تو ہو 😎

Abdulbasitnaran
 

ان کو ﮈر تھا کہ ھم ان کو خواب میں چوم نہ لیں,,
�گال پہ ھاتھ رکھ کہ سو گیا ظالم_ہونٹوں کو چھوڑ کر