موسمی رپورٹ کے مطابق آج رات آسمان سے گرج چمک کے ساتھ گلاب جامن برفی اور رس گلے گرنے کا امکان ھے اس لے سب سے گزارش ھے کہ صحن میں ساری رات منہ کھول کر سوئیں. شکريه! ¤ سب کو بتانا اکیلے نہ کھاجانا.
.😂🤣😂 گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے 😂، 😂ساتھ میں بھی تھا اور مجھے چپ چاپ بیٹھے رہنے کو کہا !😋 تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا تھا، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری😋😂. پوچھا؛ یہ کیا حرکت کر رہے ہو، کیوں چباتے ہو یہ چیونگم? میں نے کہا: بس جی، تب چباتا ہوں جب سگریٹ پی بیٹھوں. تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے پوچھا. بس جی جب شراب پیئوں تو تب ہی سگریٹ پیتا ہوں. میں نے کہا. تو تم شراب بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے سوال کیا. میں نے جواب دیا؛ جی، بس اسی دن پیتا ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں. لڑکی کے باپ نے پوچھا: تو تم جوا بھی کھیلتے ہو؟ میں نے کہا؛ بس جی، جب سے جیل سے آیا ہوں تب سے یہ عادت پڑی ہے. لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا؛ تو تم جیل بھی جا چکے ہو کیا؟ میں نے کہا؛ بس جی، وہ ایک قتل ہو گیا تھا�مجھ سے. لڑکی کے باپ نے حیرت
🗄️ *صورت یا سیرت* 💫 *اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا اور اہم حصہ ہے تو یہ اس کی سب سے بَڑی غلطی ہے۔* 💫 *مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے۔* 💫 *لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے۔* 💫 *مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا۔* 💫 *لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے خوبصورتی کچھ وقت کے لیے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے۔* 💫 *جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی۔* 💫 *مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دیندار اور خوب سیرت