Damadam.pk
Abdullah.ch's posts | Damadam

Abdullah.ch's posts:

Abdullah.ch
 

کسی کا دل ہی نہیں آتا مجھ پہ ۔۔💔
لگتا ہے سب کو دل کا مسئلہ ہے۔۔🙂

Abdullah.ch
 

میں دعاکرتی ہوں آپ کا ہمسفر ایسا ہو
جو کہے "آو نماز پڑھتے ہیں "😌✨
آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام "
آپ کے ہاتھ میں قرآن مجید پکڑائے اور کہے کہ " آو ہم مل کر پڑھتے ہیں 🥰✨
آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ " اپنی نماز قضا مت کرو نیکی اور بھلائی کے کاموں میں آپ کی مدد کرے اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔۔❤️✨
آپ سے مشورہ کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں اور سب سے اہم یہ کہ
آپ کا "نام" اپنی ہر دعا میں لیتا رہے
چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ ہو
وہ آپ کو جنت کی راہ پر اپنے ساتھ لیکر چلے ❤✨
اللّه پاک سب کو ایسا ہم سفر نوازے۔۔!
آمین ثم آمین
میرے لئے بھی اللہ جی آمین ثمہ آمین 🙊

Abdullah.ch
 

میرا واٹس ایپ نمبر
زیرو تین سو پندرہ
پانچ سو تیرا، پانچ سو میرا ،پانچ سو اسکا🙂
#IntelligentPagal 🤣🤣

Abdullah.ch
 

پُر سکوں ایسے بھی ہو لیتی ہوں میں
چھُو نہیں پاتی تو رو لیتی ہوں میں
اس کی خاطر اتنا جاگی ہوں کہ اب
اس کے حصے کا بھی سو لیتی ہوں میں
دن میں اس کی یاد سے پرہیز ہے
یہ دوائی رات کو لیتی ہوں میں۔۔۔

Abdullah.ch
 

سانسوں کا سفر تم سے تم تک
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک
اگر عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک

Abdullah.ch
 

سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا 👑🦋

Abdullah.ch
 

میرے دماغ میں جو پیسے ہیں
ان کو کیسے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروں؟؟ 🙄😂

Abdullah.ch
 

خود کو اہمیت دیں🥀🔥
خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا❤️

Funny joke
A  : Dhond lo fer 😂 - 
Abdullah.ch
 

*_زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو_*✨
*_تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم_*❤️
*_❣️🥀😊💯✍️_*

Abdullah.ch
 

گروپ ایڈمن جنت میں حوروں کے ساتھ۔۔۔
😒😂😂
New here

Funny joke
A  : لیڈیز اینڈ گرلز آپ ایسے کیوں کرتیں ہیں 😋😝😂👌 Uuffff - 
Abdullah.ch
 

بد نام کرتے ہیں لوگ جس کے نام سے ہمیں قسم خدا کی اس کو جی بھر کے دیکھا بھی نہیں ہم نے 😔🖤

Funny joke
A  : میں جب پوچھوں " کہا ہو؟" تم کہنا۔ " تمہارے دل میں♥️" ....🙆😝😝 - 
Abdullah.ch
 

فٹے منہ ایسی دامادم کا🙂
جہاں مجھے ایک عدد میرے خوابوں کی شہزادی نہیں مل رہی😢😢😢

Abdullah.ch
 

ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے🙂🙊💝
تو کدی ایس پاسے،تے کدی اوس پاسے😆😂😝

Pakistani Celebs image
A  : First Over wicket specialist is back. Toe crushing Yorkers from Shaheen - 
Abdullah.ch
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر ,🍂
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے,🍂

میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی یہ چائے....
A  : میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی یہ - 
Abdullah.ch
 

مجھے پتہ چل جائے کہ🧐🧐
تم کھتے رہندے ہو 😏
۔🥰
۔🥰🥰
۔🥰🥰🥰
۔🥰🥰🥰🥰
۔🥰🥰🥰🥰🥰
۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
___________تے میں تینوں تیسری منزل تو تھکا دے دا 😇😇😇😇😇
___________________________________
🤣🤣🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Tim🤭🤭