Damadam.pk
Abdullahjamali848's posts | Damadam

Abdullahjamali848's posts:

Abdullahjamali848
 

کِسی خوش فہمی میں نہ بیٹھی رہنا ،
دِل کو دِل سے راہ اب نہیں ہوتی۔۔۔!!!
🤎

Abdullahjamali848
 

آنکھیں بھی وھی ھیں ، دریچہ بھی وھی ھے
اور سوچ کے آنگن میں ، اُترتا بھی وھی ھے
جس نے میرے جذبوں کی صداقت کو نہ جانا
اب میری رفاقت کو ترستا بھی وھی ھے۔
جو کچھ بھی کہا تھا میری تنہائی نے تجھ سے
اِس شہر کی دیوار پہ لکھا بھی وھی ھے
وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے برستا بھی وھی ھے

Abdullahjamali848
 

> *⤹⥅🤍♥︎•☆🥀🌺•❤️🩹♥︎⤾⟵*
*میرے عشق سے ملی ہے ۔۔تیرے حسن کو یہ شہرت♥️🫠۔*
*تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے🥹💔*

Abdullahjamali848
 

پھر کسی پر نہیں اٹھتی وہ آنکھیں
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت...!!

Abdullahjamali848
 

رویوں کو نرم رکھیں!
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں،
سبب پوچھ لیں۔
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں،
ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی
انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کا ڈپریشن ہو،
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں
وہ خود سے شکست ہو۔
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں،
رابطہ کرنے میں ، مسکرانے میں
کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں... 🌸🤍✨

Abdullahjamali848
 

میرا یہ ماننا ہے کہ
عورت کو سمجھ ہمیشہ دیر سے آتی ہے
حالانکہ میں نے ہمیشہ عورت کی بات کی ہے
لیکن پھر بھی مجھے کہیں نہ کہیں یہ لگتا کہ
عورت وفادار مرد سنبھال نہیں سکی آج تک
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ
میں عورتوں کو غلط کہہ رہا ہوں
یا میں کہہ رہا ہوں کہ عورت خراب ہوتی ہے
بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ
آج کے دور میں اکثر جو عورتیں ہیں
وہ ایڈونچر یا تھرل والی محبت چاہتی ہیں
کسی بھی مرد سے یا ایک وفادار مرد سے
لیکن جو وفادار مرد ہوتا ہے نا
وہ تو ایڈونچر کر ہی نہیں سکتا
وہ تو تھرل برداشت ہی نہیں کرتا
وہ تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی جو ہوا ہے
وہ تو اس کا بھی دشمن ہوتا ہے
اس کا مقصد آپ کو قید کرنا نہیں ہوتا
بلکہ آپ کو معاشرے کے گند سے بچا کے رکھناہوتاہےاور یہ عورتوں کو نہیں سمجھ آتا
ان کو نہیں

Abdullahjamali848
 

پتا ایک مرد جانتا ہے کتنا گند ہے۔
اس کو وہ اکثر تنقید سمجھ لیتی ہیں۔
وفادار مرد وہ ہوتا ہے
جو اپنی عورت کے ساتھ زندگی جیتا ہے،
کھیل نہیں کھیلتا۔
لیکن افسوس کہ ایسے مرد اکثر تنہا رہ جاتے ہیں زندگی میں۔
کیونکہ عورتوں کو دیر سے احساس ہوتا ہے کہ
دنیا میں سب محبت کرنے والے ایک جیسے نہیں ہوتے۔
اور جب وہ دھوکہ، جھوٹ
اور استعمال کا مزہ چکھتی ہے نا کہیں اور سے
تب ان کو جا کے یہ سمجھ آتی ہے کہ
جس مرد کو وہ بورنگ کہتی تھیں
یا جن کو وہ کہتی تھیں کہ تم بہت چھوٹے ذہن کے مالک ہو
تو اصل میں وہی نعمت تھا ان کے لیے۔ ✨🥀

Abdullahjamali848
 

عشق کیا ہے ؟
کبھی کبھی کسی سے عشق کرنے کے لیے اس کی موجودگی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی
وہ آپ کے ساتھ ہے نہیں ہے فرق نہیں پڑتا
وہ کہاں ہے ،کس کے ساتھ ہے
بات ہو رہی ہے، نہیں ہو رہی ہے
کتنا پیار ہے، نہیں ہے
کچھ سمجھ آتا ہے ،نہیں ہے
کوئی وجہ بھی نہیں ہے، کیوں ہے پتہ بھی نہیں ہے
جب آپ سانس لیتے ہو ، آنکھیں بند کرتے ہو
رات کو سونے جانے سے پہلے آپ کو بس وہی یاد اتا ہے
صبح اٹھتے ہی پہلا خیال اس کا آتا ہے
کبھی کبھی کسی کو پیار کرنے کے لیے اس کی موجودگی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی
آپ بس پیار کرتے ہو ،اس کو چاہتے ہو
وہ ملے نہ ملے اس کی پرواہ بھی نہیں ہے
بس آپ اس کو چاہتے ہو سراہتے ہو
ایسا ہی ہوتا ہوگا نا عشق .. پاگل سا دیوانہ سا
💖💖

Abdullahjamali848
 

بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول🍁
تِرے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے 🖤

Abdullahjamali848
 

خیالِ یار تیرے سِلسلے نشوں کی رُتیں_❤
جمالِ یار تیری جھلکیاں گلاب کے پھول_🌹

Abdullahjamali848
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا...!!
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے...!!
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی
جاتیں..!!
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا..!!
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے..!!
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی..!!
کچھ لوگ ہوتے ہیں...!
کبھی کہیں،کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا..!!
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے..!!
اور اُس ایک کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا...!!
نہ تو دِل کسی اور کی جانب مائل ہوتا ہے..بس وہ ایک ہی ہوتا ہے!!!

Abdullahjamali848
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی۔۔۔

Abdullahjamali848
 

جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ جاناں
مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سے مقابل ہوں✍️🍂🍁

Abdullahjamali848
 

اگر تم مجھے مل جاؤ نا، تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کر دوں کہ ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے..🖤

Abdullahjamali848
 

میں نے محبت کو بڑی فرصت اور تفصیل سے سوچا، سمجھا، پرکھا، جانچا، ناپا، تولہ، حتیٰ کہ گہرائی میں جا کے محسوس تک کیا تو پھر یہ جانا کہ محبت صرف بھروسے پر کھڑی یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا ایک چھوٹا سا پنجرہ ہے جس میں قید پنچھی دائیں نہ بائیں، آگے نہ پیچھے، یہاں نہ وہاں دیکھتا ہے کیونکہ وہ تو صرف اور صرف اپنے محبوب کی مخلصی اور محبت کا محتاج رہتا ہے۔🫀

Abdullahjamali848
 

عمر بھر کا نباہ محبت ہے
اے مرے دلربا محبت ہے
ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیا اس نے
چوم کر پھر کہا محبت ہے
چاند تاروں سے پوچھ لو بےشک
یہ مرا رت جگا محبت ہے
چھوڑ جانے میں جلد بازی کی
میں تو کہتا رہا محبت ہے
اس نے پوچھا سبب اداسی کا
آہ بھر کر کہا محبت ہے
جھوٹ کیوں بولتے ہو تم آخر
صاف مجھ کو بتا 'محبت ہے'
💕❣️🌹💖🥀

Abdullahjamali848
 

کہتے ہیں
جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو اسے اپنے دل میں چھپا لیتا ہے کیونکہ اسے ڈر ہوتا ہے کہ کہیں کوئی اور اسے چُرا نہ لے
اور جب عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہے تو وہ سب کو بتا دیتی ہے تاکہ کوئی اس کے قریب نہ آئے
مرد اصولوں کے لیے کسی کو بھی قربان کر دیتا ہے اور عورت جس سے محبت کرے اس کے لیے ہر اصول قربان کر دیتی ہے
مرد عقل ہوتا ہے اور عورت دل
عورت کو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ وہ عورت ہے جبکہ مرد کو بہت کچھ کرنا پڑتا ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ مرد ہے۔

Abdullahjamali848
 

محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے۔
محبت تو روح سے کی جاتی ہے، دل سے کی جاتی ہے۔
انسان سے کی جاتی ہے، اسکی خوبیوں سے کی جاتی ہے۔ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے۔ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے۔
کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں۔
یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں۔
🙂❤

Abdullahjamali848
 

مجھے معلوم ہے __میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ۔۔۔✍️🍂🍁
🍂🍁

Abdullahjamali848
 

آپ سے محبت کا دعویدار شخص اگر آپ کے معاملے میں نفسیاتی نہیں ہے تو یقین کیجئے
نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب ہے