** #خانہ_کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔🕋 #خانہ_کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔**🕋 #خانہ_کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔**🕋 #خانہ_کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔**🕋 #خانہ_کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔**🕋 #خانہ_کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔**🕋 #خانہ_کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔🕋 #خانہ_کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔*🕋 #خانہ_کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔** 🕋 #خانہ_کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔**🕋 #خانہ_کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔** 🕋 #خانہ_کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،
پاگل خانے میں سارے پاگل ناچ رہے تھے صرف ایک پاگل خاموش بیٹھا تھا ڈاکٹر نے سوچا کہ شاید اب وہ ٹھیک ہوگیا ہے اس یقین کے ساتھ ڈاکٹر نے پاگل سے پوچھا کہ تم کیوں خاموش بیٹھے ہو پاگل نے شرماکر کہا کہ میں دلہن ہوں اور یہ سب میری شادی میں ناچ رہے ہیں