مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں یا زندگی ناقابلِ برداشت ہے۔🌸
🥀🙂💔
" ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کہیں پڑھا تھا کہ ؛ اپنے محبوب کو کِسی اور کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے کہ ؛ احساسِ شِرک کتنا بڑا گُناہ ہے! ۔ " 💔🙂
تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ھر اُس چیز سے بِچھڑنا ھے ، جس سے تم محبت کرتے ھو۔



وہ تمام لفظ جو میرے قلب میں مثل درد مقید ہیں ، آزاد ہوئے تو قیامت برپا کریں گے ! 🖤🥀
ہمیشہ یہ دِکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈال دے رازداری دوسروں کی ہمدردی لینے سے کہی زیادہ خوبصورت ہے 🖤
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے مت سناؤ، کہ مالی مرجائے اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے عالمِ راہ محبت میں ،محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
نام لیتا تھا میں اُس شخص کا تاریکی میں
اور سورج مرے پہلو میں اتر آتا تھا 🧡🔥
وہ اس قدر حسین ہے کہ اسے دیکھ کر
محبت نہ ہونا اس کی توہین ٹهرے...!
اسکی گلی میں مجھ کو جانا نہیں
حال کیسا یہ بھی بتانا نہیں
بڑی حسرت ہے عالم اس دن کی
جب وہ کہیں میں ہوں
میں کہوں جی پہچانا نہیں~
بچھڑ جایئں تو دیواروں سے ٹکریں مار کر روتے ہیں
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی
کریلے لطف دیتے ہیں، پکانے والا اچھا ہو!!!
سلیقے سے کہا جائے تو سچ کڑوا نہیں لگتا
انائیں اہم ہیں فی الحال
محبت پھر سہی جاناں 🥀🔥
ہوتا تو نہیں ایسے...مگر ہم نے کیا ہے...
اک یادِ مسلسل پہ.......... لگاتار گزارا!!!
*مجھ پہ لازم ہے... میں اسے دیکھوں*
*اس کی مرضی ہے وہ جدھر دیکھے۔۔!!* ❤

حصولِ دید پر کب مشروط ہے جذبہِ دل...
مجھے تو پیار تیرے نام پر بھی آتا ہے...
• 🤍 •
میری ریاضی خراب سہی، مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں ہر دفعہ تمہیں صرف سپوز ہی کرتا رہوں گا، دیکھنا میں اس اقویشن کو سنبھال لوں گا، میں پروف کر دوں گا کہ
” یو پلس می از ایکول ٹو أس“
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain