Bored

آج میں آپ کو ایک سمپل ڈش بنانا سکھاتی ہوں☺☺☺
اس کی خصوصیت
یہ ہے کہ لڑکے👲👲👲👲
بنا سکتے ہیں😂😂😂😂
ایک پلیٹ لیں💁💁💁💁
اس میں چند دانے انگور🍇 کے رکھیں۔
اور کسی آئینے کے سامنے چلیں جائیں بس
ڈش تیار ہے 💃💃💃💃
ڈش کا نام
لنگور 👯کے ہاتھ میں انگور🍇😂😂😂


لیتا ہوں اس لیے تو میں نامِ معاویہ رضی الله عنه
میں ہوں غلام ابنِ غلامِ معاویہ رضی الله عنه ☺
شب بخیر
^____^




آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ کیا ہے؟؟
(0:
کام چور😟 (1: فیورٹ 😍 (2: محفل کی جان😎 (3: کیوٹ😊(4: پیارا پیاری🙈🥰(: ہوشیار 😕، (6: ضدی 😑، (7:رومینٹک❤ ، (8:خوبصورت 👌 (9: پاگل 🙅
#mine,, 2,,😌😌😂sub btana..such such❣️

Bored ^___^
جو میرے تھے ہی نہیں ان کا رنج کیا کرنا
مگر وہ لوگ جو ہو کر نہیں ہوئے میرے
