Damadam.pk
Abeer.fatima's posts | Damadam

Abeer.fatima's posts:

Abeer.fatima
 

تم اسے ذبح ہونا کہتے ہو ہم شہید ہونا کہتے ہیں
تم اسے قتل ہونا کہتے ہو ہم قربان ہونا کہتے ہیں
تم اسے جان گنوانا کہتے ہو ہم جان لُٹانا کہتے ہیں
تم اُن کی موت پہ ماتم کرتے ہو ہم اُن کی شہادت پہ سلام پیش کرتے ہیں بات سنی یا شیعہ کی نہیں بات رونے یا ہنسنے کی نہیں بات عقیدے کی ہے تم ہائے حُسینؓ کہتے ہو ہم واہ واہ حُسینؓ کہتے ہیں۔۔۔۔
🌹♥️✨

Abeer.fatima
 

https://youtu.be/cOG_7-GAVJU
only novelians can understand this feeling ❣️

Abeer.fatima
 
Abeer.fatima
 
Romantic Poetry image
A  : اک وہ کہ مجھ سے قرب میں شہ رگ سے بھی قریب اک میں کہ طے نہ کر سکی اتنا سا - 
Islamic Quotes image
A  : میں اللّٰہ سے دور ہو گئی ہوں، یہ احساس ہونا بھی قربتِ الٰہی کی نشانی ہے۔  - 
Beautiful Structures image
A  : O Allah, make our heart ❤️ attached to the Holy Qur'an till the last moment - 
Abeer.fatima
 

"نیکی کا کام کرنے کے بعد اِس گھمنڈ میں نہ آ جانا، کہ تمہارے نفس نے تمہیں نیکی پر اُبھارا ہے؛ بلکہ تم وہ بندے ہو، جِس سے اللہ محبت کرتا ہے؛ اِس محبت میں سُستی اور کوتاہی نہ کرنا، کہ وہ تمہیں بُھول جائے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(عدة الصابرين : 304)

Abeer.fatima
 

"تمہارا نفس تمہارے دشمن کی مانند ہے؛ جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(بدائع الفوائد : 1202/3)

Abeer.fatima
 

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ حساب نہیں ہو گا اور بخش دیا جائے گا ياد رہے حساب دینا ہو گا ایک ایک آہ کا ایک ایک آنسو کا تڑپ بے حسی کا بے رحمی کا حقوق اللّٰه کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے۔۔🥺

Abeer.fatima
 

اگر تم دوزخ کی حقیقت جان لو تو اتنا چیخو کہ تمھاری آواز بند ہو جائے اور اس قدر نماز پڑھو کہ تمھاری کمر ٹوٹ جائے!
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللّٰہ عنہ

Islamic Quotes image
A  : 🤍۔_____°💯📿 ♥︎"_____✍︎°ہر دُکھ، اذیت، تکلیف بس اُس وقت کم یا ختم ہو سکتی ہے  - 
Abeer.fatima
 

کیا تم مایوس ہوگئے ہو
سنو اللہ پاک سے یوں مایوس مت ہو
کیا تم نہیں جانتے وہ ہر ناممکن کو ممکن کر دینے کی قدرت رکھتا ہے

Abeer.fatima
 

اللہ نواز دیگا ان شاءاللہ ہر اس چیز سے جسکے لیے تمہارا دل ترستا ہے،جسکے لیے تم رات بھر سو نہیں پاتے،جسکے لیے تم رات بھر بچوں کی طرح روتے ہو، جسکے لیے تمہارے دل میں بے سکونی ہے،جب تم اس پہ اندھا یقین رکھو گے تو وہ تمہیں کیسے مایوس ہونے دے گا

Abeer.fatima
 

نصیب کا پنا ایک دعا سے مڑ بھی سکتا ہے اسلئے یقین سے مانگو
کیونکہ جن کا یقین پختہ ہوتا ہے انکی منزل کن کی ہوتی ہے

Abeer.fatima
 

تمہیں لگتا ہے کہ ناممکن ہے
اس کیلئے تو سب ممکن ہے
کیونکہ وہ بادشاہ کل کائنات ہے

Abeer.fatima
 

*دنیا میں ہر مسلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارا امتحان ہوتا ہے ____""""💯*

Abeer.fatima
 

*اللہ تعالیٰ کے رستے میں تھکنا پڑتا ہے بھر ہی اجرت ملتی ہے _____""""🤲🏻💯*

Abeer.fatima
 

*____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.❤️🥀*

Abeer.fatima
 

*حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○*
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
*(سورة آل عمران ١٦٣)*