Damadam.pk
Abeer.fatima's posts | Damadam

Abeer.fatima's posts:

Abeer.fatima
 

اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو
الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا
✌🏻💯💫❤️

*فارغ بیٹھی تھی سوچا کچھ Creative کام کروں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے🤭🤗*
A  : *فارغ بیٹھی تھی سوچا کچھ Creative کام کروں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے🤭🤗* - 
Abeer.fatima
 

🤗😁میرا دل چاہتا ہے کہ اصلی زندگی میں بھی
Approve ___Delete ___Block
بٹن ہوتا😍😍
بریانی کھا لو😜
Approve😍
برتن دھو لو 😐😐
Delete 😐
امی کی چپل😮😳😮
Block😐
its your turn 😂

*Just Trust Him ❤️*
A  : *Just Trust Him ❤️* - 
Abeer.fatima
 

*دنیا میں ہر مسلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارا امتحان ہوتا ہے ____""""💯*

Abeer.fatima
 

"تلك الایام نداولھا بین النّاس"
آپ کے مضبوط دوستوں کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ دعائیں دینے والوں کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ دن ہیں ، جو لوگوں کے درمیان پھیرے جاتے ہیں!
اچھے اور برے سبھی دن، سبھی کے پاس سے ہو کر گزرتے ہیں۔ بھلے کم ٹھہریں یا زیادہ!
تو دعائیں دیا کریں!
اور پھر دوسروں کے لیے کی گئی دعائیں اپنے حق میں بھی تو قبول ہوتی ہیں…!!!🤲🥹

*اور پھر اس سے زیادہ خوبصورت تسلی اور کیا ہو سکتی ہے 🥹💚✨*
A  : *اور پھر اس سے زیادہ خوبصورت تسلی اور کیا ہو سکتی ہے 🥹💚✨* - 
Abeer.fatima
 

People : 🙂
ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو.!
*Allah g says in Quran : ♡*
*تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پہ قادر ہوں !*

Islamic Quotes image
A  : ..✨❤️.. - 
Social media post
A  : ..✨🌸♥️.. - 
Abeer.fatima
 

*نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے "طبعیت مانے یا نہ مانے بس ﷲ کی ماننی ہے"*
*کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے...!!*

Abeer.fatima
 

جب انسان اللّه سے شیئرنگ شروع کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ خود اس کے لیے سہولت و آسانی پیدا کرنے کے راستے کھول دیتا ہے۔ مصائب ہٹ جاتے ہیں مشکلات ختم ہونے لگتی ہیں ، کیوں کہ اچھے اور مخلص دوست بہترین سہولت کار ہوتے ہیں ، اور اللہ تعالیٰ سے بڑھ کے ہمارا بہترین دوست کون ہو سکتا ہے۔🌸♥️

Abeer.fatima
 

*🪴رشتوں میں بھروسہ اور موبائل میں نیٹ ورک نہ ہو۔ تو لوگ گیم کھیلنے لگتے ہیں*
*تعلقات کی بنیاد احساس ہے اور احساس ہمیشہ وہی کرتا ہے جو "خود غرض" نہیں ہوتا🪴*

Abeer.fatima
 

برسا دے ہم پر بھی ہدایت کی بارش یا اللّٰه♥️
ایمان کے شیشوں پر بڑی دھول جمی ہے🤲

Abeer.fatima
 

اللّٰه کو پا کر انسان Confident ہو جاتا ہے....
بےخوف ہو جاتا ہے،بےفکر ہو جاتا ہے...
سب کچھ کھو کر بھی احساس محرومی نہیں ہوتا اسے..
کیوں کہ وہ جس ذات سے جڑ جاتا ہے نا...
وہ کوئی معمولی تھوڑی ہے...
وہ جو زمین و آسمان کا مالک ہے...
وہ جو سارے خزانوں کا مالک ہے...
وہ جو ہر اختیار، ساری قوت کا مالک ہے...
وہ کیا نہیں کر سکتا وہ کیا نہیں دے سکتا...
وہ جو رب العالمین ہے، اس کے ہاتھ میں تو سب ہے..!
کیا ہوا جو کوئی چیز کھو گئی....
کوئی اپنا کھو گیا، وہ ہے نا..!❤️
وہ ہے تو پھر زندگی میں کیا کھویا....
کیسی کمی، کیسا غم، کیسا ملال..
رب ہے میرے پاس، پھر سب تو ہے۔
میرے پاس✨💝

..🥰💫..
A  : ..🥰💫.. - 
تم نے دیکھی سیاہ رنگ کی کشش....🖤
ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان....🤍
A  : تم نے دیکھی سیاہ رنگ کی کشش....🖤 ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان....🤍 - 
*جس نے ان بیجوں کو اپنے خول کے اندر ترتیب سے رکھا، وہ آپ کی زندگی اور آپ کے معاملات کو ترتیب سے سنبھالنے پر قادر ہے۔ 
اس اکیلے اللّٰہ پر بھروسہ رکھو ۔*
A  : *جس نے ان بیجوں کو اپنے خول کے اندر ترتیب سے رکھا، وہ آپ کی زندگی اور آپ کے - 
Abeer.fatima
 

*لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ.*❤️❤️

Abeer.fatima
 

*رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۝*❤️❤️