کسی کے تلخ یا غمگین ہونے کا مطلب یہ نہیں ۔۔۔۔
کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر۔۔۔۔۔ عشق میں ناکام ھو کر۔۔۔۔۔۔ ایسا کچھ لکھتا ھے۔۔۔
اکثر خوش مزاج لوگ بھی۔۔۔۔۔ بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں ۔۔۔۔
کیونکہ....
کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے۔۔۔۔
ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا۔۔۔۔
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں!
کوئی پوچھتا نہیں حال ہمارا اب تو
زندہ ہیں ابھی مرنے میں تھوڑاوقت لگے گا
*اے بارش اب تو نہ آیا کر*
*تمہارے آنے سے کوئی بچھڑا یاد آتا ہے* 😔
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ہیں دشت کے پار کہیں۔۔۔!!
خواب ہوا میں مل جاتے ہیں اور مٹی میں ہم۔۔۔!! 🍁
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو۔
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا☺️🙃
تو گیا تو.... ذائقے سارے الٹنے لگے
دھوپ میں سردی لگی اور چھاؤں میں جلنے لگے
دل بہل جاۓ گا اس کا مجھے اندازہ ہے.
بات یہ ہے کہ میرا زخم ابھی تازہ ہے.
جانے کس طرح صبا تیری خبر لاۓ گی.
میرے زندان میں نہ روزن ہے نہ دروازہ ہے.
ہاں.! تیرے جبر کی شہرت بھی بہت تھی لیکن.
اب تو بستی میں میرے صبر کا آوازہ ہے.
جتنے بھی دکھ تھے مجھے سونپ دیئے ہیں.
دینے والے کو میرے ظرف کا اندازہ ہے.
کچھ پڑھ کر بخش دینا
اگر یاد کبھی جو آؤں۔
😑😑
ہوندی پیار دی کھیڈ مُقدراں دی
کوئی جیت ویندا کوئی ہر ویندا
اے جھیل غماں دی نئی مُک دی
کوئی ڈُب وینڈا کوئی تر ویندا
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ کھانی۔۔۔!!
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے۔۔۔!! 🍁🥀
جو نصیب میں نہیں وہ کھاتے ہوئے آپ کے مُنہ کے اندر سے نکل کے زمین پہ جا گرے گا
ایک مرد کے پیچھے مر جاؤ گی
تم اتنی سستی عورت ہو کیا؟🔥
یوں کسی بندہِ ابتر کو نہ کہیۓ کمتر۔۔۔!!
کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے۔۔۔!! 🍁
کیا لکھوں میں #محمد_ﷺ کی شان میں۔
سب کچھ تو لکھ دیا خدا نے قرآن میں♥
روح کو خُوبصورت بنائیں کیونکہ یہ جسم ختم ہونے والا ہے اور روح روزِ محشر تک رہنے والی ہے۔۔۔!! 🍁🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain