Damadam.pk
Abid-Ali-Baloch's posts | Damadam

Abid-Ali-Baloch's posts:

Abid-Ali-Baloch
 

اے خدا مجھے لگتا ہے ان کو جینا آ گیا ہے میرے بغیر
مجھے بھی ایسی موت دے میں بھی مر سکوں ان کے بغیر

Abid-Ali-Baloch
 

میں جانتی ہوں میری خودداریاں تجھے کھو دیں گی ۔
مگر میں کیا کروں مجھے مانگنے سے نفرت ہے۔