Tips for Students Abikhan44 : Tips for students 👍👍 - 34 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Abikhan44 : Motivational quotes 👍 - 34 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Abikhan44 : 🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ! *اللّٰه تعالیٰ!* ہی... MORE▼ہر غم کو مٹاتا ہے اور ختم کرتا ہے، وہ یقین رکھنے والوں کو بکھرنے نہیں دیتا پھر ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرتا جاتا ہے اُس کی محبت تو ہر قسم کے لالچ سے پاک ہے وہ تو یہ چاہتا ہے تم نیک راہ اختیار کرو۔ شیطان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اس لیے وہ تمہیں اس کے ساتھ سے بچانا چاہتا ہے تمہارا دل وہی ہے جو اس کے شکنجے سے آزاد کرتا ہے، اس لیے اُس کی طرف لوٹنا ہی تمہارے لیے بہترین ہوگا… *اللّٰه رب العزت! ہمیں اپنی محبت اور قُرب عطا کرے...🤲🏻🤲🏻 •┈•❀•🌸•🌸•🌸•❀•┈• - 34 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Abikhan44 : مایوسی ،،،،!! مجھے لفظ مایوسی شروع سے ھی بے معنی لگتا ھے ' مایوس میں کس سے... MORE▼ھوں ....؟ اس سے جس کے پاس دو جہاں کا اختیار ھے ..جو پتھر میں بھی کیڑوں کو رزق دیتا ھے.. جو لاکھوں کروڑوں کہکشاؤں چاند سورج اور ستاروں کا مالک ھے.. جو عطا کرنے پہ آۓ تو پورا جہاں قدموں میں لا کے رکھ دیتا ھے.. جس کے حکم کے بغیر ایک پتہ بھی ٹس سے مس نہیں ھوسکتا ھے.. جس کے ایک حکم پر کائنات بنا دی گئ اور ایک اشارے پر مٹا دی جاۓ گی.. حیرت ھوتی ھے ایسے لوگوں پر جو اس رب سے مایوس ھوتے هیں .. !! وہ تو بڑا رحمن ھے " وہ تو بڑا رحیم ھے " اس کو تو یہ گوارہ ھی نہیں کہ میرے بندے کی آنکھ سے ایک آنسو بھی نکلے.. اس کو سمجھو گے تو جانو گے کہ بس وہی ایک ھے جو زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ رھتا ھے.. اس کی رحمت اس کے غضب پر بھاری ھے. - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Abikhan44 : Motivational quotes ❤️ - 34 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT