*🔴خود کو ایک chance تو دیں۔۔* *سولہ سال پڑھ کر تین سال تک نوکری ڈھونڈ سکتے ہو؟* *بےروزگاری کے ہاتھوں ذلیل ہوسکتے ہو* *دل لگا کر محنت نہیں کر سکتے؟* *ایک بار سمندر میں کود کر تو دیکھیں* *کامیابی ہمت سے ملتی ہے نہ کہ صرف سوچنے اور باتیں کرنے سے باتیں کرنے سے صرف مشورے ملتے ہیں کامیابی نہیں*🙂
حدیث شریف میں ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں جو دعا مانگی”لا إِلٰهَ إِلاَّ أنتَ سُبحانَک إني کنتُ مِنَ الظَّالمِین“ کوئی بھی مسلمان کسی بھی چیز کے لیے اللہ تعالیٰ سے اس دعا کے ذریعے دعا کرے تو اللہ پاک اس کی دعا ضرور قبول فرمائیں گے۔