ڈرو مت، کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔ کس سے ڈر رہی ہو، لوگوں سے...؟ تنہا ہو جانے سے۔۔۔؟ یا مستقبل سے۔۔۔؟ جسکا آنا یقینی ہی نہیں...؟ تعوذ پڑھ لو، یہ شیطان ہے جو ڈراتا ہے، تا کہ تم کم ہمت ہو جاؤ، تا کہ تم رب کی نہ مان سکو، تا کہ تم اسکی راہ پر نہ چل سکو۔۔۔۔ اللہ کا جو حکم بھی ماننا ہے، وہ نڈر ہو کر مانو، وہ جہانوں کا رب ہے، کیا اپنی ماننے والے کو یوں ہی تنہا، دنیا والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دے گا...؟ کبھی نہیں۔۔۔۔ سنو۔۔۔۔! اللہ کی ماننے والے ڈرتے نہیں، نہ کبھی پچھتاتے ہیں۔۔❤️✨