Damadam.pk
Abr@r.@li.101's posts | Damadam

Abr@r.@li.101's posts:

کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے لوگ بھی ..... محفلیں اپنی سجاتے ہیں تذکرے ہمارے کرتے ہیں
A  : کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے لوگ بھی ..... محفلیں اپنی سجاتے ہیں تذکرے - 
کتنا رویا تھا میں تیری خاطر______اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
A  : کتنا رویا تھا میں تیری خاطر______اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے - 
ان آنکھوں میں بھی تھی کبھی کسی ہیر کی تمنا ∆∆∆∆∆∆ یہ سلجھا ہوا لڑکا بھی کبھی رانجھا ہوا کرتا تھا
A  : ان آنکھوں میں بھی تھی کبھی کسی ہیر کی تمنا ∆∆∆∆∆∆ یہ سلجھا ہوا لڑکا بھی کبھی - 
ہو جائیں گے خاموش اس قدر....کہ آپکو خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی
A  : ہو جائیں گے خاموش اس قدر....کہ آپکو خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی - 
آۓ تو یوں کہ,جیسے ہمیشہ تھے مہرباں......بھولے تو یوں کہ, گویا کبھی آشنا نہ ہو
A  : آۓ تو یوں کہ,جیسے ہمیشہ تھے مہرباں......بھولے تو یوں کہ, گویا کبھی آشنا نہ - 
ہمیں کہاں معلوم تھا کہ عشق ہوتا کیا ہے.....بس ایک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
A  : ہمیں کہاں معلوم تھا کہ عشق ہوتا کیا ہے.....بس ایک تم ملے اور زندگی محبت بن - 
Abr@r.@li.101
 

انیاں لاپروائیاں نہ کریا کر سجنا



ساڈے جنازے توں وی رہ جاویں گا


Good morning
A  : 😍Good Morning friends😍 - 
بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم.....تیرے رابطے,تیرے راستے اور تم
A  : بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم.....تیرے رابطے,تیرے راستے اور تم - 
تیرا خیال جب آتا ہے ____...____ میری دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں
A  : تیرا خیال جب آتا ہے ____...____ میری دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں - 
کیا کہا! زرا پھر سے کہنا ہمارا ذکر😌 اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ🙂...نہ نہ نہ
A  : کیا کہا! زرا پھر سے کہنا ہمارا ذکر😌 اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ🙂...نہ نہ نہ - 
ابھی تک یاد کررہے ہو اسے ___ پاگل ہو تم قسم سے ∆∆∆∆∆∆ اس نے تم تیرے بعد ___ کئی ہزاروں کو بھلا دیا
A  : ابھی تک یاد کررہے ہو اسے ___ پاگل ہو تم قسم سے ∆∆∆∆∆∆ اس نے تم تیرے بعد ___ - 
...Right💯✔✔
A  : ...Right💯✔✔ - 
Good morning
A  : GooD mOrninG - 
بھیجی تصویر بھی تو آنکھوں کی.....یعنی آنکھیں دکھا رہی ہو مجھے
A  : بھیجی تصویر بھی تو آنکھوں کی.....یعنی آنکھیں دکھا رہی ہو مجھے - 
🙏Mera aatbar mat krna🙏
A  : 🙏Mera aatbar mat krna🙏 - 
اب تو مدت سے_____میسر ہی نہیں تازہ سخن.....ہاۓ! اس شخص کی باتوں سے مہک آتیمتھی
A  : اب تو مدت سے_____میسر ہی نہیں تازہ سخن.....ہاۓ! اس شخص کی باتوں سے مہک - 
Good evening
A  : 🌇Good evening🌇 - 
یوں نہ دیکھا کیجئے "خدا" کیلئے....بڑھ گئ محبت تو مصیبت ہوگی
A  : یوں نہ دیکھا کیجئے "خدا" کیلئے....بڑھ گئ محبت تو مصیبت ہوگی - 
وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں_____جو سبق پڑھایا زمانے نے
A  : وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں_____جو سبق پڑھایا زمانے نے -