Flynn Rider and Rapunzel ♥️✨
When she asked why I wait for her:
Sab Ka intezar Nahi hota,
or sab sy intezar Nahi hota 🥀
یہ میرا عِشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا ؟
کہ تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں
🥀
She decided to share her secrets with him,
He decided to share his life with her,
she was in friendship, and he was in love 🥀
ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس
جسکو اچھے بھی لگے تو اُسنے پتھر ہی مارا
May her naseeb be as beautiful as her soul ♥️
اور حقیقت صرف اِتنی سی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جسے مُشکِل میں آواز دینی آسان لگے ، باقی یہ دراز قد ، جھیل آنکھیں ، گوری رنگت سب عارضی ہے
🥀
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے کہ تیرا عِشق دوبارا کر لیں
۔۔۔۔
یہ بھی ممکن ہے تجھے دِل سے بھلا دیں ہم
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں
دِل بہت چھوٹا سہ ہوتا ہے ابوبکر ، اگر اس میں پُرانی نفرتیں بڑھتے رہیں گے تو نئی محبتوں کی جگہ کیسے بنے گی ؟
اندھے کو جب آنکھیں ملیں تو اُس نے سب سے پہلے وہ لاٹھی گیرائی جو اُس کا سہارا بنی تھی ۔
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَؕ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ(14)
کیا جس نے پیدا کیاوہ نہیں جانتا؟ حالانکہ وہی ہر باریکی کو جاننے والا،بڑا خبردار ہے۔
Surah Mulk: 14
When John Elia said:
حشر میں بتاؤں گا تمہیں
تُو نے جو حشر کیا ہے میرا
Daagh Delvi:
بڑا مزا ہو حشر میں ہم کریں ۔۔۔۔ شکوہ
وہ منٹوں سے کہے چُپ رہو خُدا کے لیے
Jis Din Rab Ne Kaha 'Ae Sukoon Wali Rooh'… Us Din Zindagi Jeet Gayi." ✨
ایک تم ہو کے شورت کی ہوس ہی نہیں جاتی
ایک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
🥀
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے ؟
ہم خواب کی دنیا سے نکل اے ہوئے ہیں
میں آٹھ گیا جائے نماز سے کچھ مانگے بغیر
مجھے لگا یہ آنسو ہے دعا سے بہترین
دُکھوں میں بُھول گیا ڈھنگ دعا کا میں
خُدا کو ہی دینے لگا واسطہ خُدا کا میں
🥀
اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہ رکھی
مگر اللّٰہ سے مقدر کا گلہ سب کو ہے
میں بھی خود میں عجب دُھن تلاش کرتا ہوں
عمل کچھ بھی نہیں اور کُن تلاش کرتا ہوں
🥀
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
Sahih al-Bukhari 5090:
"A woman is married for four things, i.e., her wealth, her family status, her beauty and her religion. So you should marry the religious woman (otherwise) you will be a losers."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain