جُو ستم سے تیرے چھوٹے تو کرم سے تو نے مارا
تیری دسترس سے نکلے تجھے کب تھا یہ گوارہ
جُو ستم سے تیرے چھوٹے تو کرم سے تو نے مارا
تیری دسترس سے نکلے تجھے کب تھا یہ گوارہ
ڈوب سا گیا ہوں گناہوں میں میری زندگی یا رب
کر دے رحمت مجھ پہ کہیں گناہ گار ہی نہ مر جاؤں
میرے خیال میں جتنے بھی لفظ سوجھے ہیں
تیرے مقام تیرے مرتبے سے چھوٹے ہیں
یا رسول اللہ
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجو میں تجھے آنکھیں
درشن کا بھی درشن ہو نظرانے کا نظرانہ
محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
سانپ ہی سانپ نظر آتے ہیں خوابوں میں مجھے
زندگی گھیرنے والی ہے عذابوں میں مجھے
انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو
انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
نا جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
قاتل کی یہ دلیل بھی، منصف نے مان لی
مقتول خود گیرا تھا، خنجر کی نوک پر
محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب اظہار کیا کرنا
اسے بھی اس پریشانی سے اب دو چار کیا کرنا
پی جا ایام کی سختی کو بھی ہنس کر ناصر
غم کو پینے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
کبھی کبھی یہ مجھے ستاے کبھی کبھی یہ رولاے
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی راز داری ہے
دل دیا اعتبار کی حد تھی
جان دے دی یہ پیار کی حد تھی
مر گئے ہم کھولی رہی آنکھیں
یہ تیرے انتظار کی حد تھی
دل دیا اعتبار کی حد تھی
جان دے دی یہ پیار کی حد تھی
مر گئے ہم کھولی رہی آنکھیں
یہ تیرے انتظار کی حد تھی
_*
اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو پریشان مت ہوئیے کیونکہ لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی وہ قیمت نہیں دے سکتے.....!!!!
اور نہیں ھوتا انتظار یا اللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain