Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

koi bnadi nahi , aesi ,jo wesi ho,?

Adaabi_Faqeer
 

advance
ramzan , Mubarak

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
A  : خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں - 
آواز دے کے زندگی ہر بار چُھپ گئی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
A  : آواز دے کے زندگی ہر بار چُھپ گئی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے - 
یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے
A  : یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئے خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے - 
Sad Poetry image
A  : نہ غم بیان کر کہ کوئی تجھے دِلاسا دے گا! پگلے قربتوں کی حقیقت میں یہ احساس - 
Adaabi_Faqeer
 

dd walo ka ye hal hai , hum na baaz aye gy muhabbat sy, kiya ye sach hai ? .? .,?

احساس زندہ نہ ہو تو الفاظ بے آواز
 احساس ہو بیدار تو خاموشی ہمکلام
A  : احساس زندہ نہ ہو تو الفاظ بے آواز احساس ہو بیدار تو خاموشی ہمکلام - 
Beautiful People image
A  : گھڑیاں گزر رہی تھیں ! ہم انتظار میں تھے پھر کمال اتفاق ہوا ! صرف انتظار - 
Adaabi_Faqeer
 

اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوں
راکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے
اللّٰہ حافظ شب بخیر غلطیاں معاف دمادم والو خوش رہو ،،،،،،
اللّٰہ حافظ ہم چلتی ،اوہ چلتا

اب تو یہ بھی نہیں رہا احساس 
درد ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
A  : اب تو یہ بھی نہیں رہا احساس درد ہوتا ہے یا نہیں ہوتا - 
Life Advice image
A  : اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوں راکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے - 
Adaabi_Faqeer
 

Meri 2 din Sy tbiyat khrab hai kafi .?

Adaabi_Faqeer
 

کالی کالی آنکھوں سے لے کر بڑی بڑی زلفوں کا کیا کہنا ۔
ہاے آج تیری یاد میں اشکوں کا بہنا
اور نو سہنا درد بھی کتنا عجیب ہے کوہی ایسا ہے بھی نہیں اور درد کیسا بس کرو بس شاعر بننے کی پریکٹس کر رہا تھا ہور سنا ادبی فکیر

Adaabi_Faqeer
 

ایک راز کی بات
خاموشی حکمت ہے
۔

Adaabi_Faqeer
 

عشق عشق
میں مریضِ عشق
عشق عشق
میں مریضِ عشق
اے طبیب چھوڑ یو ہی مجھے میں مریضِ عشق
عشق کی چھوٹ کا کچھ دل پے اثر ہو تو صحیح
درد کم ہو یا زیادا ہو مگر ہو تو صحیح
دیکھو یہ ہے
عشق عشق عشق عشق

علم عبادت سے افضل ہے
A  : علم عبادت سے افضل ہے - 
Adaabi_Faqeer
 

acha kon kon janta hai
imran Khan abhi zinda

Adaabi_Faqeer
 

میں نواز شریف ہوں

Adaabi_Faqeer
 

mera ik kam krye ga koi ,,,,,,