Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

گرلز سے سوال
کبهی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی ہے؟😂
اب کوئی نہیں آئے گی

Adaabi_Faqeer
 

ابن آ دم جب محبّت کی بات کرے...
بنت حوا تم نکاح کی بات کرنا...🔥

Adaabi_Faqeer
 

پرسنل سوال
کبھی کسی کی شادی میں ڈانس کیا ہے
😂🙈😝😁😍
Me __yes🙈

Adaabi_Faqeer
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے انباکس کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😛😂😁😋😂😂😂😂😂

Adaabi_Faqeer
 

لڑکیاں قیامت والے دن بھی چغلیاں ہی کریں گی ..
ہائے پروین !
او ویکھ کمینہ لڑکا جنت میں جارہا ھے 😝😝

Adaabi_Faqeer
 

کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا 🤔🙄
جو یہ ہی نہ بتا سکے کہ وہ کس کے ساتھ آنلائن ہے 🤔🙄😁🤣

Adaabi_Faqeer
 

موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁

Adaabi_Faqeer
 

میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہنسایا
اچانک مجھے کہتی ok bye
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟
کہتی میرا جانو online ہو گيا 😒

Adaabi_Faqeer
 

قادیانی کافر ہیں، اِس کو ضرور لکھیں تاکہ بروز قیامت آپ کی انگلیاں آپ کے حق میں گواہی دیں

Adaabi_Faqeer
 

قادیانی کافر ہیں، اِس کو ضرور لکھیں تاکہ بروز قیامت آپ کی انگلیاں آپ کے حق میں گواہی دیں

Adaabi_Faqeer
 

کیا تمھارا دل نھیں کرتا کہ یہ لڑکا میرےWhatsApp کے status دیکھے

Adaabi_Faqeer
 

آچھا سنو !🥀
سالگرہ کب ہے آپکی؟ 🥀🎊
🎂👆
Me : 12 Nov

Adaabi_Faqeer
 

-جنت کی 120 صفیں ہوں گی❤
ان میں سے 80 میری اُمت کی ہوں گی.!!!💯🔥

Adaabi_Faqeer
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...

Adaabi_Faqeer
 

دیکھا ہے پریشان اُسے خواب میں میں نے🥀
لگتا ہے اُسے راس نہیں آیا بچھڑنا💔

Adaabi_Faqeer
 

اپنی شادی کی خبر سن کر‘‘‘😂
اپکا ری-ایکشن- 😝
Your first emoji ???
Mine:

Adaabi_Faqeer
 

اپ کی گھر میں کتنی عزت ہے 🙃🤔😅
اپ کےMbl کی Batry کے حساب سے 🙄
اب سب کی 100% سے ہو گی😉
پوری بے ایمانی کے ساتھ😁
...

Adaabi_Faqeer
 

Damadam k jo star ☆ Han
mery leye bekar han
😕😕

Adaabi_Faqeer
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے😂😂

Adaabi_Faqeer
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ