Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

اگر لاک ڈاون ختم ہوا توسب سے زیادہ رش کس دوکان پر ہو گا
🤪🤪🤪

Adaabi_Faqeer
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے…!!
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے…!!❤
Good night

Adaabi_Faqeer
 

ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصیؔ
بہت پُرخلوص لوگ تھے جو تنہاکرگئے

Adaabi_Faqeer
 

ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ
ﻧﺼﺮﺕ ﻓﺘﺢ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﺎﻧﮯ
ﺳﻤﺠﮫ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ 😌😌😌

Adaabi_Faqeer
 

ترس گئی ہیں یہ آنکھیں تیرے دیدار کی خاطر
اک بار تو آجاؤ انکے سکوں کی خاطر

Adaabi_Faqeer
 

لڑکیاں کس پہ مرتی ہے
(1)paisa 💵💵
(2) payar 💖💖
(3) Respect 💑
😘😘

Adaabi_Faqeer
 

دل میںاک آگ ہے سو ہے لیکن
کوئی معنی نہیں محبت کے
سب کرو اپنے اپنے کام کہ میں
دکھ اٹھاتا ہوں اپنی فرصت کے

Adaabi_Faqeer
 

بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے

Adaabi_Faqeer
 

جی چاهتا هے ! عشق رد کر دیں
تجھےبھول جائیں، یعنی حدکر دیں

Adaabi_Faqeer
 

آپ شرما کے نہ فرمائیں ہمیں یاد نہیں
غیر کا ذکر ہے یہ آپ کی روداد نہیں

Adaabi_Faqeer
 

ون ایلیا مرزا غالب
ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﮑﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﺴﻦ ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﺌﮯ،
ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺩُﮐﮫ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ،

Adaabi_Faqeer
 

ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ
Udaas ladka

Adaabi_Faqeer
 

ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ

Adaabi_Faqeer
 

کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو
پُھول مُرجھائے ہیں، زخموں پہ بہار آئی ہے

Adaabi_Faqeer
 

آپ شرما کے نہ فرمائیں ہمیں یاد نہیں
غیر کا ذکر ہے یہ آپ کی روداد نہیں

Adaabi_Faqeer
 

غم میں کوئی خوشی ملا لیجۓ
یہ ملاوٹ بہت ضروری ہے

Adaabi_Faqeer
 

اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................

Adaabi_Faqeer
 

Asslaamualikum

Adaabi_Faqeer
 

لڑکیاں بتائیں
شوہر کی سیلری کم ازکم
کتنی ہونی چاہیئے🤔

Adaabi_Faqeer
 

یہ جو آج درد اٹھ رہا ہے نا میرے سر میں.....
یہ مانگ رہا ہے مجھ سے تیرے ہاتھ کی چائے❤