Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

Welcom kro wrna damdam se ladki baga lo ga

Adaabi_Faqeer
 

مجھے اس بات کا ڈر ہے تجھےکس بات کا ڈر ہے...؟؟؟

Adaabi_Faqeer
 

اک گھڑی کیا خرید لی میں نے
وقت تو پیچھے ہی پڑ گیا
#جون_ایلیا
#

Adaabi_Faqeer
 

اڈرن_ماما::گڈنائٹ 😊😊😝
#اولڈ_ماما::شبِ بخیر 😊😊😍
#میری_ماما::میں اس موبائل نو آگ لا دینی اے😮😝🙈🙉🙊😂😂😂😂😂

Adaabi_Faqeer
 

پوسٹ پر نہیں آؤ گے
تو جان پہچان کیسے ہوگی 🤨🤔

Adaabi_Faqeer
 

میں بتاؤ نشانی وفا دار لڑکی کی ۔۔۔🤔🤔
وہ تمسے وقت مانگے گی دولت نہیں ۔۔۔💕💕👍👍

Adaabi_Faqeer
 

اردو
میں تم سے پیار کرتا ھوں پشتوں
زہ تا سرا مینہ کوم
انگریزی میں پلیز آپ بتائیں 😚

Adaabi_Faqeer
 

بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟
تو آسمان کی طرف منہ کرکے
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں
*اودا_ابا_نئیں_من_دا😂

Adaabi_Faqeer
 

دھوپ میں گرمی اور چھاوں میں سردی لگ رہی ہیں۔۔
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Adaabi_Faqeer
 

کوٸی لڑکی Rent پہ مل سکتی ھے
14 فروری پہ دوستوں کو جلانا ھے۔😀😃👉

Adaabi_Faqeer
 

g̥ͦo̥ͦo̥ͦd̥ͦ m̥ͦo̥ͦr̥ͦn̥ͦi̥ͦn̥ͦg̥ͦ
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐

Adaabi_Faqeer
 

John Elia جون ایلیاء
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
.
.
خود کا خود مزار ہوں میں
g̥ͦo̥ͦo̥ͦd̥ͦ m͓̽o͓̽r͓̽n͓̽i͓̽n͓̽g͓̽

Adaabi_Faqeer
 

سید خود اپنے آپ سے وحشت سی ہو گئی
وہ یاد تو آ رہا ہے مگر ٹوٹ کر نہیں ___

Adaabi_Faqeer
 

ﻣﺠﮭﮑﻮ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅ ﮔﺌﮯ

Adaabi_Faqeer
 

this time i am soo sad

Adaabi_Faqeer
 

کیا کہا ؟ رو رہےہو ۔😑🥀
کہا تھا نا
دنیا مکافات عمل ہے 💔✌

Adaabi_Faqeer
 

سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں....
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں

Adaabi_Faqeer
 

اتنی دل آزاریاں سہی ہیں ہم نے💔
اب تو دل ہے کہ دل ہی کو نکال پھینکیں

Adaabi_Faqeer
 

کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں
میرے ہاتھوں میں ہاتھ رہنے دے😌

Adaabi_Faqeer
 

اےکاش! تو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
اےکاش! تو بھی میری طرح ڈھونڈتا مجھے !