Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

پاکستانی ریلیشن
لڑکی امی کے ساتھ بازار جانے لگی ہوں
لڑکا نقاب کر کے جانا تمھیں میری قسم🙈😂🖐

Adaabi_Faqeer
 

وہ پوچھنا یہ تھا😜
یہاں کوئی بلیاں بلیاں اکھیاں والا بھی ہے کوئی😘🙈👅

Adaabi_Faqeer
 

تجھ کو سوچا تو ہرسوچ میں خوشبو اُتری
تجھ کو لکھا تو ہر لفظ میں مہکتے دیکھا

Adaabi_Faqeer
 

ذرا ٹھہرو!
مجھے محسوس کرنے دو!
تمہارے بعد کا منظر!
دل برباد کا منظر!

Adaabi_Faqeer
 

اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا
ورنہ اِس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا

Adaabi_Faqeer
 

کی میرے قتل كے بعد اُس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

Adaabi_Faqeer
 

💕عورت جب ہاتھ چھوڑے تو یہ مت سمجھیے وہ جا راہی ہے...
💕سمجھیے کہ وہ جا چکی ہے...
(^O^)❤#SîCRûT

Adaabi_Faqeer
 

#یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو #ہم برباد ہو جائیں گے
#دیکھ وہ بھی تو جی رہے ہے #جن کو ہم نے تیری خاطر چھوڑا ہے

Adaabi_Faqeer
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا

Adaabi_Faqeer
 

وقـــــــــت دیکھائی نہـــــــــیں دیتا ۔۔۔
مـــــــــگر دیکھا بہـــــــــت کچھ دیتا ہے۔۔۔

Adaabi_Faqeer
 

محبت کو آگ لگائی جائے.....!!!!!!
اور اس آگ پر چائے بنائی جائے...!!!

Adaabi_Faqeer
 

(^O^)❤🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
*دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے*
*صلی الله عليه وآلہ وسلم*.

Adaabi_Faqeer
 

*صرفـــ ایکـــ بہانــے کی تلاشــں مــیں ھوتا ھـــے ... نبــــھانے والا بھـــی اور جانــے والا بھـــی ......!!!*💞💞💞

Adaabi_Faqeer
 

عشق تو شغل بے بیروزگا جوانوں کا
جن کو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ہیں

Adaabi_Faqeer
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا
😀🤪😝😜

Adaabi_Faqeer
 

Saleem
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر

Adaabi_Faqeer
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر

Adaabi_Faqeer
 

مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز...
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا...
❣❣تنہا دل ❣❣ 💕💕❤💕

Adaabi_Faqeer
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔 💕❤🙏🙏

Adaabi_Faqeer
 

چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ،
تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے