دیکھ تو دل ، کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہا ں سے اٹھتا ہے۔
اب کر کے فرا موش تو نا شا د کرو گے
پر ہم جو نہ ہو ں گے تو بہت یا د کرو گے۔
میر تقی میرؔ
پا گل آدمی: (ڈاکٹر سے)مجھے آواز آتی ہے لیکن آدمی دکھا ئی نہیں دیتا۔
ڈاکٹر:یہ کس وقت ہوتا ہے۔؟
مریض:جب میں مو بائل پے بات کرتا ہوں۔
ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔
ایک پاگل دوسرے پاگل سے:اس بار کچھ زیادہ سردی نہیں ہے؟
دوسراپاگل:سا ئنسدان کہتے ہیں۔۔۔دنیا گو متی ہے،اور ہو سکتا ہے ہم گھوم
کر مری میں آگئے ہوں!
پاگل (کسان سے)یہ کس چیز کا کھیت ہے۔۔۔
کسان:یہ کپاس کا کھیت ہے اس سے کپڑے بنتے ہیں۔۔۔
آدمی:اس میں سے شلوار کا پو دا کون سا ہے۔۔۔
فِر دوسِ جنت میں لاکھ حُوروں کا تصوّر سہی
میں اِک شخص کے عشق سے نکلُوں تو وہاں تک سو چوں
تمہاری بات لمبی ہے دلیلیں ہیں بہانے ہیں
ہما ری بات صرف اتنی ہے ہما ری زندگی صرف تم ہو
خُدا کرے کہ تیری عمر میں گِنے جا ئیں
وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گُزارے تھے
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
جون ایلیاء
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
جون ایلیاءؔ
پاگل (ڈاکٹر سے)جناب میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔۔۔
آپ اس کا علاج کریں۔۔۔
ڈاکٹر:کس حصے پر؟
پاگل:دانتوں پر۔۔۔
پاگل کا فی دیر سے برف ہا تھ میں پکڑ کر کھڑا تھا۔
لڑکا:یہ تم کیا کر رہے ہو؟
پاگل میں یہ دیکھ رہا ہو کہ یہ لیک کہاں سے ہے۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
پاگل (کسان سے)یہ کس چیز کا کھیت ہے۔۔۔
کسان:یہ کپاس کا کھیت ہے اس سے کپڑے بنتے ہیں۔۔۔
آدمی:اس میں سے شلوار کا پو دا کون سا ہے۔۔۔
آدمی:کیوں رو رہے ہو۔۔
پٹھان:میری مرغی مر گئی ہے۔
آدمی :میرا باپ مر گیا مین تو نہیں رویا۔۔۔
پٹھان:تیرا باپ کیا انڈ ہ دیتا تھا۔۔۔
پٹھان نے یہ سن کر سونا ہی چھوڑ دیا۔۔۔
فراز۔۔۔
کہ جو سوتا ہے وہ کھو تا ہے۔۔۔
جج:تم پر سائیکل چوری کا الزام سابت نہیں ہو سکا اس لیے تمہیں علالت
چھوڑتی ہے۔۔۔
پٹھان:تو کیا وہ سائیکل میں راکھ لوں یا واپس کردوں۔۔۔
ٹیچر :قاتل کسے کہتے ہیں۔۔۔
پٹھان:پتا نہیں۔۔۔
ٹیچر:اگر تم اپنی بیوی کو قتل کر دو تو کیا کہلاؤ گے۔۔۔
پٹھان:زرداری۔۔۔
درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain