Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

دل کی فریاد کیسے سناؤں ڈرلگتا ہے مجھے💞  💝کوشش اُسے پانےکی ہے💝
جسے دیکھنے تک کی اِجازت نہیں👀
A  : دل کی فریاد کیسے سناؤں ڈرلگتا ہے مجھے💞 💝کوشش اُسے پانےکی ہے💝 جسے دیکھنے تک - 
وہ کیا جانے عشق کی شدت کو نام ان کا پہلے آتا ہے  پھر میری سانس چلتی ہے❤
A  : وہ کیا جانے عشق کی شدت کو نام ان کا پہلے آتا ہے پھر میری سانس چلتی ہے❤ - 
Adaabi_Faqeer
 

mujy dd ka star bnanny ki koi wish ya khowish nahi ha koi ca
catogry Dy na Dy ma kush hu sub se .pori dd py koi 1 bi Meri baat py aml kr ly MerY leye ye kafi ha thanku sub achy Han thanks for #reading

خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا_!!
میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا.
A  : خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا_!! میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا. - 
سر راہ جس سے ملا نہیں جس کے گھر میں آج تک گیا نہیں🙊
 
میں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ خبر نہیں💔
A  : سر راہ جس سے ملا نہیں جس کے گھر میں آج تک گیا نہیں🙊   میں جنم جنم سے اسی کا - 
سلیقہ تم نے پردے کا____ بڑا انمول رکھا ہے
یہی نگا ہیں ھیں قا تل ____ اور انہیں ہی کھول رکھا ہے ❤❤💘💘 ❤❤
A  : سلیقہ تم نے پردے کا____ بڑا انمول رکھا ہے یہی نگا ہیں ھیں قا تل ____ اور - 
کمبخت عشق نے آج مجھے رولا دیا۔
جس پہ مرتی تھی اس نے ہی رولا دیا۔
میں بھی اس کی یاد بھلانے کے لیے پیتی گئ۔
اک دن ظالم نے اس میں بھی زہر ملا دیا۔
A  : کمبخت عشق نے آج مجھے رولا دیا۔ جس پہ مرتی تھی اس نے ہی رولا دیا۔ میں بھی اس - 
گرتے رہے سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر عشق خدا میں گرے ہوتے کوئی حسرت ادھوری نہ ہوتی
A  : گرتے رہے سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر عشق خدا میں گرے ہوتے کوئی حسرت - 
وہ میری خاک نشینی کے مزے کیا جانے،
جو میری طرح تیرے عشق میں برباد نہیں
A  : وہ میری خاک نشینی کے مزے کیا جانے، جو میری طرح تیرے عشق میں برباد نہیں - 
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص
A  : اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص - 
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
A  : ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدۂ - 
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
A  : غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدو سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا - 
Sad Poetry image
A  : حسن اک دل ربا حکومت ہے عشق اک قدرتی غلامی ہے - 
ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ
کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
A  : ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو - 
ye kaisā nashsha hai maiñ kis ajab ḳhumār meñ huuñ 
tū aa ke jā bhī chukā hai maiñ intizār meñ huuñ
A  : ye kaisā nashsha hai maiñ kis ajab ḳhumār meñ huuñ tū aa ke jā bhī chukā - 
وہ میری خاک نشینی کے مزے کیا جانے،
جو میری طرح تیرے عشق میں برباد نہیں
A  : وہ میری خاک نشینی کے مزے کیا جانے، جو میری طرح تیرے عشق میں برباد نہیں - 
Digital Art image
A  : تیرے عشق میں ہار بیٹھا ہوں یہ کیسا روگ لگا... بیٹھا ہوں تیرے عشق میں ہار - 
تونسہ شریف
تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے، 
تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.!
A  : تونسہ شریف تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے، تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.! - 
Old
سنو پھر کسی موڑ پہ مل جاوں تو منہ پھیر
 لینا
پرانا عشق ھوں ابھرا تو قیامت ھو گی
A  : Old سنو پھر کسی موڑ پہ مل جاوں تو منہ پھیر لینا پرانا عشق ھوں ابھرا تو - 
وہ بولے عشق کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے
ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
A  : وہ بولے عشق کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا -