عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو
کیسے تڑپے عشق اپنے عشق کے عشق میں
وہ رقص کرتی خاموشیاں
💔😧وہ ڈھول بجاتی اذیتیں
Hoti agar khoon k rishtoon main wafaa
To yousuf na bikta Misar k bazaaroon main
رہتے ہیں وہ خوابوں،خیالوں اور دلوں میں،
پھر ہم سے کیہتے ہیں کہ ہم پردہ نشیں ہیں