Damadam.pk
Addi512@'s posts | Damadam

Addi512@'s posts:

Addi512@
 

log ktny mtlbi hoty h naaaa

Addi512@
 

Khush rakhy ameeen

Addi512@
 

تما اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشنِ صادقین مبارک ھو💐🌹🥀🌷🌺🌸🏵️🌻🌼

Addi512@
 

جسکو میں انتہاٸ شرمیلی لڑکی سمجھتا تھا آج انبکس گیا تو کہنے لگی😒
کاکا جنی تیری عمر اونیاں تے میں روٹیاں کھا جاندی آں😔😂😂

Addi512@
 

جسکو میں انتہاٸ شرمیلی لڑکی سمجھتا تھا آج انبکس گیا تو کہنے لگی😒
کاکا جنی تیری عمر اونیاں تے میں روٹیاں کھا جاندی آں😔😂😂

Jo Aurt..
A  : Jo Aurt.. - 
Addi512@
 

فرمانِ امام جعفر صادقؑ
جو شخص دُعا کا اختتام "ما شاء اﷲ لا قوۃ اِلا باﷲ“ پر کرے تو اللہ تعالی اس کی حاجت ضرور پوری کرے گا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
حوالہ: تفسیر نور الثقلین جلد پنجم صفحہ ٣٣٦

Addi512@
 

*بَلَغَ العُلیٰ بِکَمالِہ*
*کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہ*
*حَسُنَت جَمِیعُ خِصَالِہ*
*صَلُّوا عَلَیہِ وَ آلِہ*

Addi512@
 

*تم ڈر جاتے ہو ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر کبھی قرآن میں قیامت کا سماں پڑھو.تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں*••🌚💔🥀

Addi512@
 

*تم ڈر جاتے ہو ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر کبھی قرآن میں قیامت کا سماں پڑھو.تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں*••🌚💔🥀

Life Advice image
A  : Haqaqi maqam - 
Addi512@
 

خشک پتوں کی اپنے ہی شجر پے جگہ کہاں ہے
ٹوٹ کے جو بکھریں تو پھر بسنے کی تمنا کہاں ہے

Addi512@
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Islamic Quotes image
A  : Kiss cheez ma Allah pak... - 
Addi512@
 

-" خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے_🥀

Addi512@
 

کامیابی چاہتے ہو تو ' موقع دینے والے کو کبھی دھوکا
اور دھوکا دینے والے کو ' کبھی موقع نہ دیں ''🌚🖤🥀

Addi512@
 

_ اور پھر ، کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دَم گھُٹنے لگتا ہے۔۔۔۔ " 🥺💔🥀

Addi512@
 

" کُچھ خواہشات ایسی بھی ہوتیں ہیں کہ ؛ اگر اُنہیں مار دِیا جائے تو ساتھ دِل بھی بے موت ہی مر جاتا ہے! ۔ " 💔🙂

Beautiful People image
A  : _ اور پھر ، کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دَم گھُٹنے لگتا ہے۔۔۔۔ " 🥺💔🥀 - 
Islamic Quotes image
A  : Torny waly hazar.... -