تیری نظروں کو فرصت نہ ملی
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا💔
آج تو دل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے آؤ اسے میرے پاس ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گا💔😢
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے💔💔
مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں
تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں💔
💔 جس کے ملنے کے منتظـر تھے ایک عرصے سے ................💔💔
💔 کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوادع کہنے💔
شعر و شاعری کوئی کھیل نہیں
جناب
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں
لکھ تو دیا آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا