Assalamoalikul 3rd eid Mubarak
ماں باپ کے گھر میں بیٹی کے ناز نخرے اٹھانے والا ہر رشتہ موجود ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔ خاص طور ہر چاہ چونچلے اٹھانے والے ابو ۔۔ اور پھر ایک دن لاابالی معصوم اور ہنستی کھیلتی سی یہ بیٹی، بابل کو روتا چھوڑ کر ہمیشہ کے لئے اپنے سسرال چلی جاتی ہے ۔۔۔ کتنا تنہا کر جاتی یے وہ اپنے ابو امی کو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بس اللّٰہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین ۔۔۔۔
Misses hamza
مجھے تم سے محبت نہ ہوتی تو...😍
شاید دنیا میں میرا وجود بیکار ہوتا
مجھے خود پہ رشک آتا ہے کہ ❤️
میرا وجود تمہاری خوبصورت محبت💖💞
کے لیے بنایا گیا ہے۔😍🙈❤️❤️
#_____misis hamza❤️
کسی کو خاص کر کے۔۔🥀
بہت عام کر دینا۔۔❤
کسی سے پہروں باتیں۔۔🥀
اور صبح سے شام کر دینا۔۔❤
کسی کو بھولنا ایسے۔۔🥀
کہ جانتے نہ تھے۔۔❤
عجب ہے محبت کا ۔۔🥀
خود انجام کر دینا۔۔❤
Allah haiz all duao mai yad rkhna
Assalamoalikum frnds kese ho sb last time ai hu mai aj ,kbhi kisi ka dil diukhya ho ya eri koi bt buri lgi jmho to am rely sorry sb dil s maf krdena,
وقت ایسے نہ دیا کر ، کہ مجھے بھیک لگے
باقی اس کے علاوہ جو تُجھے ٹھیک لگے!!!!!
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
#ادھوری
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہےتو
پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوٹ جاتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہےتو
پھر تحفہ نہیں دینا
یہ تحفے ہم نے دیکھے ہیں
بہت مجبور کرتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہے تو
پھر شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہےتو
پھر رویا نہ کرنا
یہ آنسو ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو چِیر دیتے ہیں...
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
Jisko unfollow krna hai krdo mjhy frq nahi prta kisi ky hony na hony se😏
زمانہ ہمارے #خلاف ہو تو کیا فرق پڑتا ہے___✨____🔥
زندگی تو آج بھی ہم
اپنے #انداز سے جیتے ہے______🙏
کا غز پر نہیں لکھتے
ہم راز اپنی محبت کے💞
💞پل پھر میں بھکر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے💞
💞تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر چائیں گے💞
💞ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے💞
#😘😘😘H❤R
اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو...!👀
میں دیکھوں آٸینہ تو مجھے تم دکھائی دو...!🥀
جانH
ضروری نہیں کہ دھڑکن بند ہو تو ہی دل مردہ ہوتا ہے...
دل اگر یاد الہی سے غافل ہو گیا تو بھی وہ مردہ گردانا جاتا ہے...
جن کو میں برى لگتی ہوں ...
ان کو پورا حق ہے کہ
اپنی آنکھوں میں مرچیں ڈال لیں☺️🌶🌶😍😍
😝
میں تُم سے کیسے کہوں اے مہرباں
کے تُم علاج ہو میری ہر اُداسی کا 🔥💯♥️
H,R
کائنات چاہے
لاکھ وسیع و عریض ہو
مگر میرے نزدیک
مجھ سے تجھ تک کا حُجم
جو ہم دونوں کو ملا کر
“ ہم “ بناتا ہے
وہی میری کُل کائنات ہے ۔۔! 💞
جانH
ہم سے الجھو گے✨تو پھر قیامت⚡️ ہوگی😏
سر پھروں😎 کی فہرست میں سر اؤل ہیں ہم✌️🔥
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
#__ishq___zadi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain