Damadam.pk
Adhuri_muhabbt's posts | Damadam

Adhuri_muhabbt's posts:

Adhuri_muhabbt
 

*مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد*
*تعزیت کے واسطے_____آئے پرندے موت پر*

Adhuri_muhabbt
 

جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری...
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں....

Adhuri_muhabbt
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Adhuri_muhabbt
 

Allah hafiz all

Adhuri_muhabbt
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے💘
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
Princess noor🔥😎

Adhuri_muhabbt
 

🙄اگر میں آپ کو آنکھ ماروں🙈
🤣 تو آپ کیا مارینگے😁😜
😉🙈no bad cmts😹
💕

Adhuri_muhabbt
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو ز
دوســت ہـوتا نہیں ہـر ہـاتھ مـلانے والا

Adhuri_muhabbt
 

تعویز بنا کے میں پہنوں تجھے
❤️🔥
دل گھر ہے خدا کا نہ چھوڑ اسے

Adhuri_muhabbt
 

پیار کے درد کو چھوڑو 😞
یہ بتاؤ کبھی بیڈ کے ساتھ گوڈا وجا ہے😂

Adhuri_muhabbt
 

💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍🕯️*
*🌸رشتہ تو وہی ہوتا ہے جو دونوں طرف سے نبھایا جائے ایک طرف سینکنے سے تو روٹی بھی ٹھیک نہیں بنتی🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙

Adhuri_muhabbt
 

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥

Adhuri_muhabbt
 

آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔

Adhuri_muhabbt
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم.
🙄🙄 🔥👉

Adhuri_muhabbt
 

میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے ! ⁦♡

Adhuri_muhabbt
 

*ارے ہم تو وہ لوگ ہیں محترم*
*کوئی ڈرتا ہی نہیں جنہیں کھونے سے 🙂🖤🥀*

Adhuri_muhabbt
 

uکوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤ تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں
❤ اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
پھر تم کو بلا کر کیا کرنا❤

Adhuri_muhabbt
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں.....💔

Adhuri_muhabbt
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
إنا لله وإنا إليه راجعون پاگل

Adhuri_muhabbt
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر😎
ٹیکس نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔🤗
ورنہ مجھے دینا پڑتا🤭😋
آپ تو خیر بچ جاتے🤓🤓🤓

Adhuri_muhabbt
 

وہ محبت کی باتوں پہ قہقہے لگانے والی
اداس لوگوں کو ہنسانے والی
انا پرست اور اکڑ دکھانے والی
نہ کسی کے سامنے خود کو جھکانے والی
اجنبی کی خاطر خود سے لڑ بیٹھی ہے
وہ محبت سے بھاگنے والی لڑکی
دیکھو اب عشق کر بیٹھی ہے🙃🙂