Damadam.pk
Adhuri_muhabbt's posts | Damadam

Adhuri_muhabbt's posts:

Adhuri_muhabbt
 

"kbka chor dia hum ny logo pr yaqeen krna,
Muhabbat se jo bhi mila ,brbad krgya,

Adhuri_muhabbt
 

"jis din kry ga yad meri muhabbat ko,
Bht roye ga khud ko bewafa kh kr,,

Adhuri_muhabbt
 

"tujhy chor du to mar na jaun,
Kuch es trha ky thy na wady tere,😊

Adhuri_muhabbt
 

,,aek din mhsoos hoga tumhy,
Mera hona kaya tha,mera na hona kya hai ,

Adhuri_muhabbt
 

"koi apna nahi apny siwa,
Dosra dosra hi hita hai,

Adhuri_muhabbt
 

وہ آرہے ہیں، وہ آتے ہیں، آرہے ہوں گے
شبِ فِراق یہ کہ کر گزار دی ہم نے 🔥

Adhuri_muhabbt
 


بھار میں جائے من پسند شخص
جو میرا بنے میں اس پہ ہی قربان 😇😇❤😜

Adhuri_muhabbt
 

میں اوروں کی خوشی کا کیا موجب بھلا..🙂
میری ذات سے میں خود بیزار ہوں بہت..🖤

Adhuri_muhabbt
 

سنبھالا ہوش ہے جب سے مقدر سخت تر نکلا
پڑا ہے واسطہ جس سے وہی زیر وزبر نکلا 💔
🌸

Adhuri_muhabbt
 

الگ رکھتی ہوں انداز اپنا 🤨⁦🔥
کسی کے جیسا بننے کا شوق نہیں😏

Adhuri_muhabbt
 

کوئی ہنسے تو چلو پھر بھی کوئی بات ہوئی
ہم اپنے حال پہ ہنستے ہیں، رائگانی نہیں؟ 🥀

Adhuri_muhabbt
 

ﺷﺎﮦِ ﻣﻦ!ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺗﻢ سے مگر
یاﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ❤

Adhuri_muhabbt
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سی لڑکی ہوں, زرا مختلف مزاج کی 💖

Adhuri_muhabbt
 

عجیب شخص ہے ہر بات جھوٹ لگتی ہے
وہ چھو کے دیکھ رہا کہ گلاب اصلی ہے ؟
میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ، اصلی ہے💯

Adhuri_muhabbt
 

چھین لیتی ہوں میں ہنسی لب کی
میں محبت ہوں یار , ڈر مجھ سے 😉

Adhuri_muhabbt
 

میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتی ہوں 🙃

Adhuri_muhabbt
 

Qمحبت میں لاڈ اٹھانا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ❤️

Adhuri_muhabbt
 

ہو سکتی ہے تم سے بھی محبت مجھے ، لیکن
کیسے تمہیں سمجھاؤں کہ فی الحال نہیں ہے 😜

Adhuri_muhabbt
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...❤💘

Adhuri_muhabbt
 

"jinka man bhr jata hai na,
Unka bt krny ka tareeqa bhi bdl jata hai😔