Damadam.pk
Adhuri_muhabbt's posts | Damadam

Adhuri_muhabbt's posts:

Adhuri_muhabbt
 

سنو۔۔۔۔۔!😊
بہت ہی مان ہے تم پر❤
میری چاہتوں کا خیال رکھنا❤
#___jigar❤️🖤

Adhuri_muhabbt
 

رکھ لو نہ مجھے تم اپنے پاس 💕
کوئی پوچھے ؟ تو کہہ دینا دل ہے میرا ⁦♥️🌎
#❤️🖤

Adhuri_muhabbt
 

جب کوئی کہتا ہے "مجهے کوئی فرق نہیں پڑتا" تب تک واقعی اتنا فرق پڑ چکا ہوتا ہے کہ سب سوال بے معنی سب جواب بے معنی کوئی شکایت نہیں رہتی کوئی وضاحت نہیں رہتی تعلق کے اس کهیل میں کون ڈوری چهوڑ کر خود کو آزاد کرا لے اس سے "کیا فرق پڑتا ہے" محبت کچی مٹی ہوتی ہے ہاتھوں ہاتھ ڈهلتی ہے جیسے چاہو بنا ڈالو مگر تسلی نہیں ہوتی ہم انسان کو اپنے ہاتھوں سے اتنا رگڑتے ہیں
کہ وہ سنگ مرمر میں ڈهل جائے وہ کچی مٹی اپنی ہیت بدل جائے اودر پهر اس مورت سے کہتے ہیں وہ کیوں بے حس ہو گئی ہے وہ کیوں خاموش رہتی ہے وہ مورت سب سنتی ہے اور کچھ نہیں کہتی کہ اب کچھ بهی ہو جائے کوئی آئے چلا جائے "کیا فرق پڑتا ہے"
#❤️🖤

Adhuri_muhabbt
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... ♥️
#____jigar😘😘❤️🖤

Adhuri_muhabbt
 

میں تیرے بن ویران پیا🥀
تو میرا ُکل جہان پیا💕
#___❤️🖤

Adhuri_muhabbt
 

,jb dil se utr gye to kya frq prta hai,
Edhr gye,udhr gye,ya mrgye,,😀

Adhuri_muhabbt
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن 💔💔
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا 💔💔

Adhuri_muhabbt
 

❣تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم❣
⚘"تمھیں یاد____________نہھیں کرتے."⚘
❣ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے❣
⚘،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ" ھو.💕
* 🥀

Adhuri_muhabbt
 

کوٸ انسان آیا میری پہچان بن کر
مجھ سے ملنے لگا میری جان بن کر
میں بھی مر مٹی اس پر نادان بن کر
پھر مجھے بلانے لگا انجان بن کر
میں شاعرہ بن گیﺉ اسکی داستان بن کر
وہ میری قلم میں آگیا میری زبان بن

Adhuri_muhabbt
 

Dil Sochta Hai To Bas Sochta Hi Reh Jaata Hai ,
Ke'y Jo Apne Hote Hai Apne Q Nahi Rehte..?? :(

Aameen summa ameen Allah pak aoko hmesha khush rkhy or hr khushi ata kry koi gum b apk qareeb na aye aameen
A  : Aameen summa ameen Allah pak aoko hmesha khush rkhy or hr khushi ata kry koi - 
Adhuri_muhabbt
 

Happy birthday too you hamza Happy Birthday to u
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤
🎊🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉🎉🎊
میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں ،
پھول چہرے ، پھول لہجے ، تیرے ہمسفر ہوں ،🔥🔥
❣HAPPY BIRTHDAY TO YOU ❣!😍
❣رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے❣
❣تری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے❣
❣حسین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو❣
❣ #تم__جیو__ہزاروں_سال_یہی_میری_آرزو
😻😻👰👰😻😻my love hamza 😘😘😘😘😘😘hmesha khush rho jan 🎂🍬🍭🌸💐🎊🎉🎀🎁

Adhuri_muhabbt
 

🐍سانپزہریلےنہیںہیں____________!🔥
 ×صاحب×
😈 ××لوگزہریلےہیں________!👀🔥

Adhuri_muhabbt
 

تُم تو رہ لیتے ہو_ہمھارے بِنا..❤
پتا نہیں کیوں_ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن.

Adhuri_muhabbt
 

وہ اپنی جیت پر خوش، زیرِ خمار بیٹھا ہے
اسے خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے 💔🔥

Adhuri_muhabbt
 

جن کے ساتھ ہم وقت بھول جاتے تھے
وقت کے ساتھ وہ ہمیں بھول گے اب__🙂🥀

Adhuri_muhabbt
 

مجھے معلوم ہے تم خوش ہواس جدائی سے
مگر اب خیال رکھنا تجھے تجھ سا نہ مل جا ئے کوئی 🤔😀💝

Adhuri_muhabbt
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر محبت سے نواز دیجئیے
آج ۔۔۔۔ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے
😓💔

Adhuri_muhabbt
 

ایک آس … ایک احساس … میری سوچ …
اور بس تم … !
ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال
اور بس تم … !
ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ
اور بس تم … !
ایک دعا … ایک فریاد ، تمہاری یاد
اور بس تم … !
میرا جنون … میرا سکون …
بس تم … اور بس تم
💔

Adhuri_muhabbt
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں
😅😂