Damadam.pk
Adhuri_muhabbt's posts | Damadam

Adhuri_muhabbt's posts:

Adhuri_muhabbt
 

"ذات میں تیرے بغیر ایسا ادھورا پن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بھی کام مکمل نہیں ہونے پاتا"
۔
"یوں تو افسانے محبت کے کہے جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اک ترا نام مکمل نہیں ہونے پاتا"
۔
#

Adhuri_muhabbt
 

*ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .*
*دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..*

Adhuri_muhabbt
 

اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے
محبت ایک فطرت ہے، ہاں فطرت کب بدلتی ہے
سو جب ہم دور ہوجائیں نئے رشتوں میں کھو جائیں
تو یہ مت سوچ لینا تم، محبت مر گئی ہو گی
نہیں ایسا نہیں ہوگا
میرے بارے میں گر تمہاری آنکھیں بھر آئیں
چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پہ جو اتر جائے
تو بس اتنا سمجھ لینا
جو میرے نام سے اتنی تیرے دل کو عقیدت ہے
تیرے دل میں بچھڑ کر بھی ابھی میری محبت ہے
محبت تو بچھڑ کر بھی صدا آباد رہتے ہیں
محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے
محبت وقت کے بے رحم طوفان سے نہیں ڈرتی
اُسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی!
#H,

Adhuri_muhabbt
 

اس سے بڑھ کر تکلیف اور کیا ہو گی کہ سامنے بیٹھا ہوا وہ انسان جس سے آپکو بے پناہ محبت ہے وہ اپکے نصیب میں نہیں ۔ اپنی محبت کو اپنی ہی آنکھوں کے سامنے کسی اور کا ہوتے ہوۓ دیکھنا ۔اور پھر مُسکُرا کر اُسکی خوشی کے لیے دونوں ہاتھوں کو دُعا کے لیے اُٹھانا ۔ بعض چیزیں ہمیں بہت خوبصورت لگتی ہیں مگر ہم اُنہیں صرف دیکھ سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے نصیب میں نہیں ہوتی ہیں ۔ محبت نصیب میں نہ ہو تو انسان جیتے جی مر جاتا ہے ۔ تمام خواہشات ایک طرف، خُدا بس کسی کو لا حاصل کی تمناء میں نہ ڈالے ۔
#Ammeen
Khush rho 🔥

Adhuri_muhabbt
 

سب سے بڑا مسئلہ اس وقت تنہائی ہے۔۔!!
جب کرنے کو کچھ نہ ہو، نیند بھی نہ آ رہی ہو، نہ کوئی دوست، نہ کوئی دوستی، اکیلے بس چاندنی رات میں آسماں کو تکتے رہنا۔۔!! پھر فیس بک کھول کر دیکھنا۔۔!! بور ہو کر موبائل رکھ دینا۔۔!! بس آسماں تکتے رہو۔۔!! سونے کی ناکام کوشش کرتے رہو۔۔!!
بڑی اذیت دیتا ہے رات کا یہ پہر۔۔۔!!
🔥

Adhuri_muhabbt
 

ﺗُﻮ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍِﺳﮯ ____ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ
مُجھ ﺍﮐﯿلے ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ _____ ﮨﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ
🔥

Adhuri_muhabbt
 

انسان کہتا ہے نا کہ
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی
نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کسی کے
بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے ۔۔۔
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل
جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں..
اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے
ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے
اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی
پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ
بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول
بن جاتا ہے ۔۔۔
اور تب اگر اس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے
والے شخص کو باقی کسی کو نہیں...
🔥

Adhuri_muhabbt
 

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے، اپنا وقت، اپنے احساسات، اپنے جذبات، پھر بهى اکیلا ره جاتا۔ جب اسے خود کسى اپنے کى ضرورت ہوتى ہے تب کوئی آس پاس نہیں ہوتا۔ وه چیختا ہے، چلاتا ہے کہ کوئی تو ہو جو اسے سنے، سہارا دے، دکھ کا ساتھی بنے، جب وه خوش ہو تو اسکے ساتھ ہنسے، جب اداس ہو تو اسکا غم بانٹے۔ آخر کیوں لوگوں کو کسى کا خلوص نظر نہیں آتا، کیوں کسى کى سچائی کى کوئی اہمیت نہیں آخر کیوں مطلب پرستى احساسات پر بازى لے جاتى ہے، محبت ہو یا دوستى ، رشتے ہوں یا کوئی اور تعلق سب بس مطلب کى حد تک ہى ساتھ رہتے ہیں آخر کیوں لوگ بدل جاتے ہیں، اپنے وعدے بھول جاتے ہیں، ساتھ گزارے ہوے لمحات بھول جاتے ہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے💔🔥😢
Frebi log 😔

Adhuri_muhabbt
 

Koi hum greebo s bhi bt krlo ab bhol gye mjh masoom ko, 😔

Adhuri_muhabbt
 

"Hmy yaad Krk tera bhol jana dil nh smjha tera door
Jana
Sb jhoot Tha wo tera hsna hsana, tu bewafa phr b dil ye na mana
Jany Waly lout kr tu aya q nh ,aunga m bol kr to aya q nh
Koi wada tu n phr nibhaya q nh
Aunga to bol kr phr aya q nahi , 💔
Mai khuwab kese dekhun naye ,ansu tere hn meri plko tly ,tuta nahi mera yaqeen ,bdly NH kbhi hum tere liye ,
"bewafa ,😏

Adhuri_muhabbt
 

وہ مـستقل عـادی ہـے عارضـی مـحبت کا
وہ مـیرے بعد کـسی اور سے دل لگا لـے گـا 🙂🥀
Bewafa log

Adhuri_muhabbt
 

اگر درد ہو دل میں تو۔ لازم ہے دوّا کروں
جب دل ہی درد ہو۔ تو بتاؤ میں کیا کروں
۔

کہا اس نے خدا حافظ..... ہمیشہ خوش رہا کرنا۔ 
میں اس کے بعد کے لمحے یہاں لکھنے سےقاصر ہوں..
A  : کہا اس نے خدا حافظ..... ہمیشہ خوش رہا کرنا۔ میں اس کے بعد کے لمحے یہاں - 
Adhuri_muhabbt
 

مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے💔

Adhuri_muhabbt
 

.ہم اسکو کھونے سے ڈرتے تھے اُس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کر دیا

Adhuri_muhabbt
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب.🥀💯
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...🥰

Adhuri_muhabbt
 

تم نے دیکھا ہے دیدار کے لئے ترسا ہوا شخص
وہ سو نہیں پاتا آرام سے بیٹھ نہیں سکتا

Adhuri_muhabbt
 

میرے چہرے سے میرادردنہ پڑھ پاؤگے وصی ؔ میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرادینا۔

Adhuri_muhabbt
 

-na roya kar Sari Sari rat kisi bewafa ki yaad mai -
"""ay dost ""
Wo khush hai apni duniya Mai teri duniya ujar kar 😌😌💔

Adhuri_muhabbt
 

"itny milty hn meri shayari Mai hwaly usky "
"kuch log ab bhi usy mera sanm smjhty hn, "💔