جن کی شاعری میں ہوتی ہیں سِسکیاں
وہ شاعر نہیں کسی کے دیوانے ہوتے ہیں.
♥ღ♥Sath Unka Jo Mila Zindagi Sanwar Gai Humari♥ღ♥
♥ღ♥Unka Akss Hai Khushqismati, ♥ღ♥
♥ღ♥Unki Muskurahat Hai Humari Zindagi♥ღ♥
❤❤
💟وطن باقی رہے یہ زندگی تو آنی جانی ہے۔ 💟
💟یہی الله کے شیروں کی طرزِ زنداگانی ہے💟
❤👌
ایک آس … ایک احساس … میری سوچ
اور بس تم … !
ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال
اور بس تم …!
ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ
اور بس تم …!
ایک دعا … ایک فریاد ، تمہاری یاد
اور بس تم.....!
میرا جنون … میرا سکون ….!
بس تم … اور بس تم............!
For u jigar
ﺗﻢ ﺳﮯ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ ❤--------❤ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﻗﻀﺎ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ❤
#❤
*ღ* دل چاھتا ھے کہ خُود کو تیری نظر سے دیکھوں
*ღ* مجھ کو کس نظر سے دیکھتا ھے تُو . .
#
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،____ کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.
😂😂😍😂😂😍😉
کیوں مجھ سے ناراض ہو تم ،،،
کیوں مجھ سےآنکھیں پھیرتے ہو ؟؟؟
تم شھرِ خموشاں کے جیسے
چپ چاپ بھلا کیوں لگتے ہو
تم جان بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاناں بھی ہو
تم ہو ہی اتنے اچھے
یا
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
تم یونہی ہنستے رہا کرو
تم ہنستے اچھے لگتے ہو۔۔۔۔۔۔۔
#z,h
#💘
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
💕میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں ۔💕
💕آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں۔💕
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

♥ღ تجھ سے بچھڑی ھوں تو ♥ღ
♥ღ یہ راز کھلا ہے مجھ پہ ♥ღ
♥ღ درد جب حد سے بڑھتا ہے ♥ღ
♥ღ تو اور مزہ دیتا ہے. ♥ღ
♥ღ ღ♥
♥چھوڑ دیا اب _____تیرے خیالوں مے جینا۔۔۔۔♥
♥سائیں"♥
♥اب ہم لوگوں سے نہیں لوگ ہم سے عشق کریں ♥
♥ღღ♥
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__❤
#❤
Rim Jhim Rim Jhim Baras Rahi Hai.,
Yaad Tumhari Qatra Qatra...
❤ Jani Jan❤❤❤❤❤❤
نہیں کوئی محبوب تم بن ____نہ کوئی مطلوب تم بن....
رازِسکوں ہو تم ____ میری محبت ہو تم....
#
جو جینے کی وجہ ہے____________تیرا عشق
جو جینے نہیں دیتا____________وہ بھی ہے تیرا عشق
#Jigar_🎭
سنو جاناں 💓
میں سانس نہی لیتی
بس تیرا نام لیتی ہوں 💓💓💓💓
💓💓💓# U 💓💓💓
کیا تعلق ھے میری جاں جو نہیں ھے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ھے یار بھی ھے عشق بھی ھے❤️
#
دل دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگتا ہےکوئی سُن نہ لے
میری "دھڑکنوں" میں ________ تیرا نام
#R
خدا قبول نہ کرے وہ دعا 🌹🌹
جس میں مانگا ہو تجھے
کیسی اور نے💓💓
#R💓💓💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain