کنوارے سڑ سڑ کر مرتے ہیں
شادی شدہ لڑلڑ کر مرتے ہیں😂😂
چھوڑ کے جانے والے کو واسطہ نہیں راستہ دیجیے بلکہ ہو سکے تو پیچھے سے ایک لات بھی لگا دیجیے۔۔۔۔۔۔۔😜😜😂😂😂😂
,,muhabbt nahi thi to btadia hota ,,
Teri ek chup ny zndagi tbah krdi😟
,,shikwy ti hain ,,magr ,
Kisi se kuch nh khna,,🙏😒

Good night sweet dreams duao m yd rkhna sb by
ہم تک اگر پہنچ پاؤ تو آ جانا🖤
اپنا تعلق ھے اداس فرقوں سے.🔥
جسے تم عام سمجھ کے چھوڑ دیتے ہو💔
اُسے کوئی خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے😍


یہ فخر تو حاصل ہے،برے ہیں کے بھلے ہیں
دوچار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں🙃
#
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤
کسی کی زندگی بنو، یا بندگی ۔۔
میرے لیے تو مر گئے ہو۔ خوش رہو!
#
حال پوچھنے سے کونسا حال ٹھیک ھو جاتا ھے.
! اے دوست !
بس دل کو تسلی ھو جاتی ھے کوئ
تو اپنا ھے.💔
#خوبیاں اتنی تو نہیں کے کسی کے #دل میں #گھر بنا لیں
لیکن
کچھ ایسے #پل ضرور #چھوڑ جائیں گے که ھمیں #بھولنا آسان نہ ھوگا.

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے
تمہارے کہنے پر چھوڑا ہے تمہیں
مرشد
زمانے سے مت کہنا بے وفا نکلے ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain