پیسوں کی کبھی ٹینشن نہیں لی میں نے ,,,
کیونکہ جب ہیں ہی نہیں تو ٹینشن کیسی 😼😼😑😑🙄
سنوں لڑکیوں اپ کے سر پر جو .😛😉😉😉دوبٹہ ہے اسکا کلر کون سا ھ
سنو 😊
نقاب کرتی ہو یا نہیں ۔۔
....???
آپ کا تعلق کس صوبے سےہے؟
1سنگلستان 😢😢
2منگلستان 🙈🙈
3شادستان 😱🙉
کیا لڑکیاں بھی کسی کو ادھار پیسے دے
سکتی ہے _______؟🤔
Yes no😋😍
ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتی
لڑکیاں کس پہ مرتی ہیں؟
(1)paisa 💵💵
(2)Payar 💖💖
(3)Respect 💑
Me3
خدا حافظ😒😔😔😔
جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!❤
جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑
ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے💔
نگاہ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔