Damadam.pk
Adie's posts | Damadam

Adie's posts:

Adie
 

بڑی حسرت سے لکھا تھا تیرا نام دیواروں پر
آج بارش کے قطروں نے چوم چوم کر مٹا دیا
Follow

Adie
 

𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎.𝑶.𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 ..!

Adie
 

گاؤں میں سب کچھ ہی اپنا تھا💦🔥
تیرے لئیے شہر میں کراۓ دار ہوۓ بیٹھے ہیں 😢

Adie
 

-•"یہ دُنیا تمہیں کیا دے گی ، جس نے
امام حُسین ؓ کو پانی تک نہ دیا ،"🖤🔥

Adie
 

کیا اپ فیس بک یوز کرتے ہو???😘😘😛🤔🤔🤭

Adie
 

وہ بڑے گھر سے تھے صاحب
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے 😊

Adie
 

کیا اپنے پیار کی خاطر
رات 2 بجے قبرستان میں 20 منٹ بیٹھ سکتے ہو😛
ہاں/نہیں😂🤔

Adie
 

جن کے موبائل کا کلر same ہے.
وہ آپس میں chatting کریں.
یاد رہے chatting کرنی ہےsetting نہیں. 😂😂😂
Mera Black 😅

Adie
 

اگر مجھ سے آپ کا "موبائل"
ٹوٹ جاۓ تو🤔🤨..........

Adie
 

ہائے پاکستانی لڑکیاں
چہرے امریکی 😝
اور پاؤں افریقی 😂😂

Adie
 

ہرخوبصورت لڑکی کے پیچھے
ایک کامیاب کریم کاہاتھ ہے😁😁😁😜😜😜😍😘
ایسا ہی ہےنا کمنٹ میں ضرور بتانا🙊🙊🙊🙊

Adie
 

ان میں سے آپ کا پسندیدہ پھل کونساہے 🤔
1)سیب۔ 2)کیلا۔ 3)مالٹا۔ 4)آم_ 5)سٹرابری
🙈😋😱🙈

Adie
 

فرض کریں اچانک میں آپکے گھر آکر بولوں مجھے بھوک لگی ہے☹️ تو کیا کھلائیں گے؟🤔☺☹️
🤔

Adie
 

ذرا سنبھل کے چلو محبت تو کیا
ھم تو نفر ت بھی کمال
کی کر تے ھین
😊😝🤗

Adie
 

👈زِندگی میں سب سے قیمتی کیا
کھویا🔥

Adie
 

عورت کی کون سی ادا مرد کو دل ہار کر گُھٹنے ٹیکنے اور شدید مُحبت پہ مجبور کر دیتی ہے___؟؟🤔🤔🤔😒😒

Adie
 

رات کی بچی ہوئ
روٹیوں
کو صبح گھی لگا کر کھایا ہے کبھی ?
😋😋😋

Adie
 

کیا ایک بار بھروسہ توڑنے والا انسان دوبارہ وہی مقام حاصل کر ؟؟؟سکتا ہے🤔

Adie
 

😘ایک سوال لڑکیوں سے😍
کیا اپ نے کبھی ایسے لڑکے کو دیکھا ہے
جو اپ کو دیکھ کے نظریں جھکا لے
😩😩😩

Adie
 

لڑکیاں کس پہ مرتی ہیں؟
(1)paisa 💵💵
(2)Payar 💖💖
(3)Respect 💑
Me3