ص ۔نے کہا صادق و امین آرہا ہے ض ۔نے کہا ضعیفوں کا ماوی آرہا ہے ط ۔نے کہا طاہر ومطہر آرہا ہے ظ ۔نے کہا ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے ع ۔نے کہا عرب کا تاجدار آرہا ہے غ ۔نے کہا غریبوں کا ماوی آرہا ہے ف ۔نے کہا فقیروں کا مولی آرہا ہے
الف۔ نے کہا ۔اللہ کا رسول آرہا ہے ب۔ نے کہا ۔ بانی اسلام آرہا ہے ت۔ نے کہا ۔۔۔تاجدار مدینہ آرہا ہے ث۔ نے کہا ۔۔۔ثروت والا آرہا ہے ج۔ نے کہا ۔۔جلیل القدر آرہا ہے ح۔ نے کہا ۔۔حبیب خدا آرہا ہے خ۔ نے کہا ۔۔۔خاتم النبیین آرہا ہ