کیا غریب آدمی کو بجلی، پیٹرول، گیس، سبزیاں اور گوشت بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملیں گے یا اس نے صرف دالیں ہی کھانی ہیں؟؟
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍
لفظ Ufff سے کوئی جملہ بناوّ.
😁
جیسے Ufff اس گروپ کی لڑکیاں کتنی کالی ہیں.🤣🤣😜🙈😝
پیپر میں عنوان آیا
"چیلنج"
میں نے بھی سارا پیپر خالی چھوڑ کر آخری پیج پے لکھ دیا اگر ہے باپ کی اولاد تو پاس کر کے دکھا
😂😎😂
وہ تاریخ لکھیں✒
جو آپ کبھی نہیں بھول سکتے؟؟
وجہ میں پوچھوں گا۔😜😜😁
آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂😂
آپکو کیا پسند ہے 🙊
موبائل 😄
بریانی 😋
میں 🙈
آپس کی بات ہے 😑
آپکو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😜
According to ur 🔋
Mine 90🙈😂😂😂
سنو!!
رضاعی میں چھپ کر موبائل چلا رہے ہو نا؟؟؟
🤐😁😜🤯
سوال آپ اپنی امی کو کس نام سے بلاتے ہو🤔
1 اماں😘
2 امی😍
3 موم😘4مما😍5 ماں
جب بھی لڑکے اور لڑکی کو ایک ساتھ دیکھتا ہو دل کو یہی تسلی دیتا ہو دونوں بہن بھائی ہے جلنا مت 🤪😕😂😂
Angherayzuo Nay HHmm Pakistanieo ko konsa Tuofah deya???😒😏😏